بند کریں
خواتین مضامینجلدبیوٹی ٹپس

مزید جلد

پچھلے مضامین - مزید مضامین
بیوٹی ٹپس
نم آلود جلد میں بہت زیادہ طوبت ہوتی ہے اس لئے اس قسم کی جلد عموماََ دیکھنے میں پھولی ہوئی اور گھتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔
نم آلود جلد میں بہت زیادہ طوبت ہوتی ہے اس لئے اس قسم کی جلد عموماََ دیکھنے میں پھولی ہوئی اور گھتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ طبی نقطہ نگاہ سے یہ کیفیت کمزور دوران خون کے نتیجے میں پیداہوتی ہے اور جن لوگوں کی جلد اس قسم کی ہوتی ہے وہ درحقیت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ جلد کی اندرونی تہوں میں بڑی تعداد میں فاسد اور فاصل مادے جمع ہوچکے ہیں جن سے نجات کے لئے اس کی اندر تک صفائی لازم ہے۔ اس طرح کی نگہداشت کے لئے ضروری ہے کہ اپنی جلد کوپہچانا جائے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ اس کی دیکھ بھال روازنہ کی جائے ایسے میں غذابھی ایک اہم کردارادا کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ آپ اپنی نیند بھی پوری کریں کیونکہ نیند پوری نہ ہونے سے بھی جلد بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے اور آنکھوں کے گرد حلقے پڑھ جاتے ہیں جوچہرے کی ساری خوبصورتی کوخراب کرتے ہیں اس لئے غذا کے ساتھ اپنی نیند کابھی بھرپورخیال رکھیں تاکہ اپنی جلد کوخوشگوار بناسکیں، آپ اپنی جلد کوروزانہ ایسی مصنوعات سے صاف کریں جونرم ونازک جلد کے لئے موزوں ہے۔

(0) ووٹ وصول ہوئے