بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

موسم گرما کی چھٹیوں میں بچوں کی نصابی و غیر نصابی سر گرمیاں

چند دنوں یا ایک ہفتہ بعد موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہو جائے گا ، ان تعطیلات کا مقصد اپنے آپ کو تپتی دھوپ اور لو سے محفوظ رکھنا ہے۔ اس دوران بچوں کے لئے سب سے ضروری کام اپنا ہوم ورک مکمل کرنا ہو گا

ٹین ایج لڑکیوں کو کیسا میک اپ کرنا چاہیے

ٹین ایج گرلز کے لئے کچھ چیزیں ایسی ہیں جو ان کے پاس لازمی ہونی چاہیں۔ اصل میں کاسمیٹکس بیگ جوکہ لڑکیوں کے لئے ایسی ٹول کٹ بھی ہوتی ہے جو ان کو ایمر جنسی کے وقت کام آتی ہیں

گرمیوں میں بالوں کی حفاظت کیسے کی جائے

گرمیوں میں خواتین کے بالوں کو خشک ہونے اور دھوپ کے مضر اثرات سے بچانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ انہیں چاہیے کہ اپنے بالوں کو روزانہ موئسچرائز کریں

کامیاب شادی کا راز، برداشت ،توجہ اور حقیقت پسندانہ رویہ

پہلے سال مرد بولتا اور عورت سنتی ہے ‘دوسرے سال عورت بولتی اور مرد سنتا ہے ، تیسرے سال دونوں بولتے ہیں اور ہمسائے سنتے ہیں
قریبی تعلقات کی مضبوطی اور ٹوٹنے کے چند پہلوؤں پر نظر

اپنے بچے کو مانیٹر کر یں اور اسے انٹر نیٹ کے بد اثرات سے بچائیں

آج کے بچے کچھ اس طرح سے پرورش پاتے ہیں کہ وہ دوسروں کی ٹوہ میں لگے رہتے ہیں اور ان کی زندگی جھانکتے ہیں۔ اور یہ بات ان کے مستقبل کے لئے کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے۔ سائبر اسپیس کے ذریعے گویا خزانہ ہاتھ لگ جاتا ہے

بیوٹی اور میک اپ ٹپس

موسم گرمامیں آپ کو اپنے میک اپ کے حوالے سے کافی محتاط رہنا پڑتا ہے اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اس بات پر خواتین کی اکثریت توجہ نہیں دیتی ہے،گرمیوں میں شوخ رنگوں کے ساتھ مسکارا کا استعمال بھی بہت اچھا رہتاہے

موسم گرما کے حوالے سے خواتین کیلئے بیوٹی ٹپس

موسم گرما بھی موسم سرما کی طرح کچھ خاص قسم کے بیوٹی ٹپس کی متقاضی ہوتاہے۔ گرمیوں میں آپ کا آئی شیڈو پپوٹوں پر پگھل کر گریس بن جاتا ہے۔ آپ کے بال خشک اور کُرے کُرے ہو جاتے ہیں

بچوں کو دھوپ سے محفوظ رکھیں

دھوپ جلد کے لئے بڑی رسکی چیز ہوتی ہے۔ سورج کی روشنی میں آلٹروائلیٹ شعاعیں ہوتی ہیں جو جلد کو جلا ڈالتی ہیں جو بعد میں جلدی سر طان کا باعث بنتی ہیں

موسم گرما میں جلد کی حفاظت کیسے کریں

سمر لوشن یعنی گرمیوں کا لوشن استعمال کر یں۔ وقت آ گیا ہے کہ سردیوں میں آپ جو پروڈکٹس استعمال کرتی رہی ہیں ان کو پیک کر کے ایک طرف رکھ دیں اور موسم گرما کی مناسبت سے پروڈکٹس کا استعمال کریں

بالوں کو ہمیشہ ملائم اور چمک دار رکھئے

بالوں میں کئی طرح سے فرق پڑتا ہے مثلا ہار مونز کی تبدیلی، خلیوں کی افزائش میں کمی، اور کچھ ادویات کا استعمال جو ہائی بلڈ پریشر اور کولسٹر کے علاج کے لئے استعمال کی جاتی ہیں۔ ان سے بھی بالوں کو نقصان پہنچتا ہے

نوجوان بچوں میں تنہائی کا عذاب

ایک حالیہ اسٹڈی کے مطابق کنڈر گارٹن بچوں کی اسکول میں تنہائی بہت سے سوالات کو جنم دیتی ہے مثلاً” کیا آپ اسکول میں تنہا ہوتے ہیں ؟“”ایک اسکول آپ کیلئے تنہائی کی جگہ ہے؟“

پرس اور زیورات چھیننے کی بڑھتی ہوئی وارداتیں

اس کا سبب خواتین کی لا پرواہی بھی ہے
گلی میں کھڑے ہو کر موبائل سننے سے پر ہیز کریں
فہرست 1273 سے 1284  تک   (1837 ریکارڈز )