بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

سالانہ امتحان

محنت کوشش اور لگن ہی کامیابی کی ضمانت ہے
امتحانات کا نام سن کر کچھ بچے گھبرا جاتے ہیں اور زیادہ تر بچے خوش ہوتے ہیں، گھبرانے والے بچے وہ ہیں جنہوں نے پڑھائی پر زیادہ توجہ نہ دی اور پورا سال کھیل کود میں ضائع کر دیاا

سسرال کے جھگڑے

بہو کس طرح سسرال والوں کا دل جیت سکتی ہے!
بہو کو چاہیے کہ اپنے سسرال والوں کا احترام کرے، ادب سے گفتگو کرے، ضد اور بحث سے پر ہیز کرے تو جواب میں اسے بھی عزت واحترام ملے گا

سرد موسم کی مناسبت سے میک اپ کریں

سردیوں کا میک اپ موسم کی مناسبت سے ہونا چاہیے اور بھاری ملبوسات اور گہرے رنگ سے بھی اس کی ہم آہنگی ہو۔ اس کا مطلب ہوا کہ آپ ہلکا فاؤنڈیشن ایک طرف رکھ دیں گی

لوگوں کو یہ کہنے پرمجبور کر یں کہ ”آنکھیں غزل ہیں آپ کی!“

اپنی آنکھوں کو خوبصورت بنانے کا دراصل راز یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہونا چاہیے کہ آپ کی آنکھیں کس انداز میں اچھی لگیں گی اور پھر وہی کرنا جو آپ کی آنکھوں کے لئے بہتر ہو

اپنے ٹین ایجر بچوں کو اظہار رائے کی آزادی دیں


کیا آپ کے ٹین ایجر بچے یہ شکایت کرتے ہیں کہ آپ کے اصول ٹھیک نہیں ہیں ؟کیا وہ ان سے پریشان اور بیزار ہے؟ کیا آپ کی ٹین ایجر بیٹی یہ کہتی ہے کہ آپ بہت سخت ہیں ؟

8گھنٹے کی نیند ضروری ہے

خواتین میں موٹاپے کی ایک وجہ نیند پوری نہ ہونا بھی ہے
تقریباً ہر ماں کو ہی اپنی ذمہ داریوں کی خاطر نیند کی قربانی دینا پڑتی ہے۔ دوسری طرف وہ خواتین بھی ہوتی ہیں جو ٹی وی ڈراموں اور فلموں کا شوق پور اکرنے کیلئے نیند کو وقت نہیں دیتیں

گھریلو تشدد کے بچوں پر نفسیاتی اثرات

پاکستان میں ہر گھنٹے کے بعد115 بچے گھریلو تشدد کی مختلف اقسام کا شکار ہوتے ہیں۔ 90 فیصد بچے اس بات کے گواہ ہیں کہ انہوں نے اپنے والد کو مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا ہے

سردیوں میں کیسا میک اپ کیا جائے!

موسم کی مناسبت سے میک اپ کرنا آپ کی جلد کے لئے بہت ضروری ہے۔ کچھ خاص موسموں میں آپ کی جلد متاثر ہو سکتی ہے اور بعدمیں اس سے نا قابل تلافی نقصان پہنچ سکتاہے۔ یہی بات موسم سرما کے حوالے سے کہی جا سکتی ہے

2011ء کے ہئیر اسٹائلز ابھی سے اپنائیں

2011ء میں موجودہ ہئیر اسٹائل کے ساتھ ساتھ خواتین کے کچھ نئے اور شاندار ہےئر اسٹائل بھی سامنے آئیں گے۔ موجودہ اسٹائل میں بھی کچھ ایسی تبدیلیاں لائی جائیں گی جن سے ایک بالکل الگ اسٹائل وجود میں آئے گا

ایک سے زائد شادیاں

جب مرد خواتین کے حقوق کو روند دیتے ہیں !
ہم اپنے معاشرے کی طرف نظر دوڑاتے ہیں کہ ہمارے ہاں دو یا اس سے زیادہ شادیاں کیوں کی جاتی ہیں۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ مرد ایک شادی والدین کی مرضی سے اور دوسری اپنی مرضی سے کر لیتاہے۔ یہ سراسر غلط طرز عمل ہے

بچیاں اور میک اپ

میک اپ کا شوق اپنی جگہ ، مگر یہ بھی سچ ہے کہ بچیوں کا میک اپ ان کی معصومیت چھین لیتاہے۔ اکثر مائیں بچیوں کا میک اپ کر کے خوش ہوتی ہیں

جلد کی حفاظت کیلئے کلینزنگ ، ٹوننگ اور موئسچرائزنگ بہت ضروری ہے

ماحولیاتی آلودگی، گردو غبار، ٹریفک سے اٹھنے والا دھواں یہ سب جلد کو خشک اور کمزور کرتے ہیں اور اس کو مردہ بنا دیتے ہیں۔ جلد سوکھی اور بے رونق ہوجاتی ہیں اور پھر ہوتایہ ہے کہ بتدریج جلد متاثر ہونے لگتی ہے
فہرست 1345 سے 1356  تک   (1881 ریکارڈز )