بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

مہندی کے رنگ ، عید کے سنگ

مہندی لگانا اب مخصوص تہواروں یا تقریبات کے ساتھ منسلک نہیں رہا بلکہ فیشن کا درجہ اختیار کر گیا ہے اورا س کے لئے کسی خاص دن یا تقریب کا انتظار نہیں کیا جاتا

شرمیلے بچے

عملی زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں یا ناکام؟۔

چہرے کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا پائیں

بہت سی عورتیں چہرے پراُگنے والے غیر ضروری بالوں سے پریشان رہتی ہیں جو 35سے اوپر کی عمر میں اور زیادہ نمایاں ہونے لگتے ہیں۔ اکثر یہ ہونٹوں سے اوپر اور تھوڑی پر ہوتے ہیں

برتن، آپ کے ذوق کے عکاس

برتن ہر زمانے کی خواتین کی نگاہوں کا مرکز رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ خواتین جو آئے دن نئے نئے ڈیزائن کے برتن استعمال کرنے کی عادی ہوں

بچے کو غصے کی نہیں توجہ کی ضرورت ہے!

ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آپکا بچہ ضدیں کرنے لگا ہے اور اسے بڑبڑانے کی عادت پڑ گئی ہے تو جان لیں کہ اسے اس وقت آپکی اشد ضرورت ہے

ملازمت پیشہ خواتین کے لئے رمضان ٹپس

رمضان کے آتے ہی گھریلو اورملازمت پیشہ خواتین کی صلاحیتوں کا امتحان شروع ہوجاتاہے

زیورات محفوظ کرنے کے کار آمد نسخے

خواتین اکثر شکایت کرتی نظر آتی ہیں کہ ایک مرتبہ پہن کر وہ زیور کالے ہوجاتے ہیں یا ان کی چمک ماند پڑجاتی ہے

گھنے اور لمبے بالوں سے خوبصورتی میں اضافہ

بڑی پلکیں ، خوبصورت، ہونٹ اور لمبے بال سب کو ہی اچھے لگتے ہیں۔ تو تیار ہو جائیں ان میں ولیم Volumeپیداکرنے کیلئے۔ آپ نے یہ جملہ اکثر سنا ہوگا

بچوں کو چوری سے روکئے

بچے والدین کی عدم توجہ کی بدولت جہاں بہت سے منفی رجحانات اپناتے ہیں وہی چوری کرنا بھی سیکھ لیتے ہیں۔ ایسے میں ضروری ہے کہ والدین مناسب حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے بچے کی اس عادت کو ختم کرنے کی کوشش کر یں

رمضان اور لڑکیاں

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہوتا ہے اسی لئے رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی یونیورسٹیوں اور کالجوں کی چہل پہل میں قدرے فرق آجاتا ہے

اپنے گھر کی سجاوٹ میں اپنا فن آزمائیے

گھر پیارا گھر، مگر ایک گھر کو پیارا اس طرح سے نہیں بنایا جا سکتا جس طرح آپ اپنے لباس میں کچھ شیڈز کا اضافہ کر کے اس کو پیارا بناتی ہیں یا ایک نیا ہےئر اسٹائل بناکر اپنی خوبصورتی میں اضافہ کرتی ہیں

دھوپ کی تمازت سے اپنی جلد کو کس طرح محفوظ رکھیں

اگر آپ اپنی جلد پر فوری چمک چاہتی ہیں تو گھر سے نکلنے سے پہلے اپنی جلد پر Bronzing Oilلگا لیجئے
فہرست 1513 سے 1524  تک   (1882 ریکارڈز )