بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

بچوں کے لڑائی جھگڑے کو معمولی نہ سمجھیں

اکثر والدین اپنے بچوں کے باہمی جھگڑوں سے پریشان دکھائی دیتے ہیں اور دیکھیں معمولی بات سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں

ایک معاشرتی مسئلہ؟

بسوں میں سفرکرنے والی خواتین؟
اس مختصر سے سفر میں خواتین جس طرح مردوں کی نگاہوں اور ان کے غیر اخلاقی جملوں کو برداشت کرتی ہیں اس کی مثال دنیا میں کہیں بھی نہیں ملتی

اب میک اپ کرنا مشکل نہیں

میک اپ کرنے سے پہلے اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ معیاری اشیاء استعمال کر یں کچھ خواتین پیسے بچانے کے لئے سستی اشیاء خریدلاتی ہیں

میزل میک اپ سورج کی مضر شعاعوں سے محفوظ رکھتا ہے

اس میں کوئی شک نہیں کہ میزل میک اپ (دھارتی میک اپ) آج کل کافی مشہور ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عورتیں اس پاؤڈر فاؤنڈیشن کو خود با آسانی لگا سکتی ہیں

افزائش حسن کے مشورے

بالوں کی حفاظت کے لئے مختلف شیمپو اور کنڈیشنر وغیرہ بازار میں دستیاب ہیں۔ یہ مصنوعات جہاں بالوں کو فائدہ پہنچاتی ہیں۔ وہیں ان کا کوئی نہ کوئی نقصان بھی ہوتا ہے

فٹ ِرہنے کے لئے جم سے بہتر کوئی جگہ نہیں جو آپ کی مدد کر سکتی ہے

کیونکہ اکثر دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ جنوری میں جم جوائن کرتے ہیں اور اپریل تک جم چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں اور اپنی اسمارٹنس اور فٹ نیس کو برار نہیں رکھ پاتے

آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ

سروے کے مطابق علم میں آیا ہے کہ مردوں کی نسبت خواتین زیادہ خرچ کرتی ہیں۔ اس دور میں جس کا کوئی بھی وارث نہیں ہوتا، اس کا اللہ وارث ہوتا ہے۔ مردا گر ملازم ہوتو مظلوم لگتا ہے۔اگر عورت ملازمہ ہوتو ملزمہ لگتی ہے

نیل آرٹ

ناخنوں پر مختلف ڈیزائن کی اہمیت مسلسل بڑھ رہی ہے

بچہ اور ماں!

ایک فطری اور ازلی رشتہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے

جوتے کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں

اکثر لوگ جوتوں کو اتنی اہمیت نہیں دیتے جتنی کہ دراصل ان کو دی جانی چاہئے۔ جوتے نہ صرف آپ کی تیاری کے مراحل کی تکمیل میں‌ اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں

میاں بیوی کی لڑائی، صحت کیلئے مفید ہے؟

میاں ، بیوی کے درمیان اچھے اور دوستانہ تعلقات کا تو ہر کوئی خواہشمند ہوتا ہے اور لڑائی جیسے معاملات سے اکثر جوڑے کنّی کتراتے ہی دکھائی دیتے ہیں

پُر مسرت زندگی گزارنے کے گُر

لفظ ”خوشی“اپنے اندر ایک مٹھاس رکھتا ہے۔ ہم زندگی میں ہمیشہ خوشی کی تلاش میں رہتے ہیں۔ کبھی کبھی چھوٹی سی بات ہمارے دل کو خوشی سے بھر دیتی ہے
فہرست 1537 سے 1548  تک   (1880 ریکارڈز )