بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

شوہر کے مشاغل میں ساتھ دیجئے

زندگی کا اہم بنیاد اور سماج کی اس عظیم تعلیم و تربیت گاہ کے نظم و نسق کی ذمہ داری خواتین پر ہے یعنی کسی بھی سماج کی ترقی و تنزلی اور اچھائی و برائی کا دارومندار خواتین کے اختیار میں ہے

نظم و ضبط اچھی اقوام کا شیوہ

سکول آتے جاتے جلد بازی اور دھکم پیل سے گریز کریں
سکول میں چھٹی کے اوقات میں سڑک پار کرتے وقت ضرورت سے زیادہ شرارتی بچوں کا ٹولہ لا پروائی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ سکول سے چھٹی کے دوران دھکم پیل سے کام لیا جاتاہے

سردیوں میں کیسامیک اپ کیا جائے!

موسم کی مناسب سے میک اپ کرنا آپ کی جلد کے لئے بہت ضروری ہے۔ کچھ خاص موسموں میں آپ کی جلد متاثر ہو سکتی ہے اور بعد میں اسے ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے

ساس بہو کے جھگڑے

بیٹے اور شوہر کو دونوں رشتوں میں توازن قائم رکھنا چاہیے
ساس کو چاہیے کہ وہ پیار سے بہو کو اپنے گھر کے طور طریقے سمجھائے

خواتین گھر پر کام کر یں اور آمدنی میں اضافہ کریں!

گھر میں کام کاج کرنے کے اپنے فوائد اور نقصانات ہوتے ہیں مگر خواتین کی اکثریت اس کی اہمیت کو ٹھیک طرح سے سمجھ نہیں پاتی ہیں اور اس کے مثبت اثرات کو نظر انداز کر دیتی ہیں؟

نئے ہیئر اسٹائلز اپنائیں!

خواتین کے لئے اب موجودہ ہےئر اسٹائل کے ساتھ ساتھ اب کچھ نئے اور شاندار ہےئر اسٹائل بھی سامنے آئیں گے۔ موجودہ اسٹائل میں بھی کچھ ایسی تبدیلیاں لائی جائیں گی جن سے ایک بالکل الگ اسٹائل وجود میں آئے گا

سردیوں میں بالوں کے لئے کار آمد گھریلو نسخہ جات

موسم سرما کی آمدکا آپ کو اس طرح بھی پتہ چل سکتا ہے کہ جب آپ اپنے بالوں کو ہاتھ لگائیں گی تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ پاپوش پر ہاتھ مار رہی ہوں جو دھول اور گردوغبار سے اٹی ہوتی ہے

سرد موسم اور نوزائیدہ بچے…!

ٹھنڈ کے منفی اثرات سے ان کو کیسے محفوظ رکھا جائے
نوزائیدہ اور چھوٹے بچے آسانی سے سردیوں میں ٹھنڈ کا شکار ہو جاتے ہیں تاہم یہ ایسا مسئلہ نہیں ہے کہ بہت زیادہ پریشان ہوا جائے

معمولی صورت والیاں

ان کی شادیاں کیوں نہیں ہوتیں!ایک سنگین سماجی مسئلہ
بزرگوں کی رائے کی اہمیت آج کی نوجوان نسل پر گراں گزرتی ہے

چہرے کی حفاظت

یہ سچ ہے کہ بہت کم خواتین کی جلد ایسی ہوتی ہے جسے کسی مسئلہ کا سامنا نہیں ہوتا لیکن اکثر مسائل کو کلینزنگ، ٹوننگ ، موئسچرائزنگ نائٹ اور صبح کی کریم اور میک اپ سے قبل جلد کی صفائی سے دور کیا جا سکتاہے

موسمِ سرما کا میک اپ

سردموسم کی مناسبت سے میک اپ خواتین کی ضرورت ہے۔ سردیوں میں میک اپ کرتے وقت اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ اس موسم میں ہوائیں بہت ٹھنڈی ہوتی ہیں

جلد کی حفاظت کیلئے روزانہ تھوڑا وقت ضرور دیں

آدھی رات تک جا گنا، پارٹ ٹائم جاب کرنا اور پھر گھر آکر دیر تک کام کرنا… یہ سب آج کے دور کی دین ہے اور ہمیں ان سب سے نمٹنا پڑتاہے جس کی وجہ سے ہماری نیند متاثر ہوتی ہے اور ہم بتدریج بے خوابی کا شکار ہوتے چلے جاتے ہیں
فہرست 1141 سے 1152  تک   (1837 ریکارڈز )