بند کریں
خواتین مضامینمیک اپ

میک اپ

مسکارا آنکھوں کو دلکش بنائے

اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی ہر چیز خواہ وی جسم کا کوئی بھی حصہ ہو بلاشبہ لاجواب ہے مگر طاہری خوبصورتی کے معیار کو پرکھنے کیلئے سب سے زیادہ اہمیت بلاشبہ آنکھوں کو دی جاتی ہے۔۔۔

گھنی موٹی آئی بروز کا حصول ممکن

اکثر نوجوان اور ٹین ایجر زلڑکیاں اور خواتین اپنی پتلی اور چھیدری چھیدری آئی بروز کی وجہ سے پریشان وفر مند دیکھائی دیتی ہیں۔

امرود جلد کو خوبصورت بنائے

باداموں کی ساخت کی آنکھیں بھی پُرکشش اورجاذب نظر سمجھی جاتی ہیں اور یہ امر قابل ذکر ہے کہ ایسی آنکھیں صرف مشرقی خواتین کی ہی ہوتی ہیں اور دنیا کے کسی اور خطے کی خواتین کی آنکھیں اس ساخت کی نہیں ہوتیں

سکرب اور لیمن اسکواش سے جلد نکھاریں

اپنی گردن کی صفائی کا خصوصی خیال کریں اور ہفتے میں کسی بھی اچھے کلینز نگ لوشن کی مدد سے اس کی صفائی کریں

لیموں کے چھلکے۔۔۔۔کارآمد ومفید

لیموں کے چھلکے بہترین اسکن ٹانک کے طور پر کام کرتے ہیں یہ چہرے پہ موجود داغ دھبو ں کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ جلد کی رنگت کو گورا کرنے میں بھی معاون ثابت ہوتے ہیں

موسئچرائزنگ کرنا بھی فن ہے

مائسچرائزر آپ کی بیوٹی کئیر کا لازمی حصہ ہے۔ موئسچرائزرکا کام جلد ہی جذب ہو کر اسے نمی پہنچانا اور نرم و ملائم رکھنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ موئسچرائزر لگانا کبھی ترک نہیں کرسکتیں۔

موئسچرائزنگ جلد کی خوبصورتی و شادابی کی زینت

بیوٹی ایکسپرٹس کے مطابق موئسچرائزنگ پروڈکٹس کا روزانہ استعمال جلد کی خوبصورتی و شادابی پرقرار رکھتا ہے
جھریوں سے پاک ‘صاف وشفاف جلد کے حصول کے لیے جدید قسم کی کاسمیٹک ٹریٹمنٹ کروانے سے زیادہ بہتر ہے کہ باقاعدگی سے جلد کی مونسچرائزنگ کا خصوصی اہتمام کر لیا جائے

میک اپ میں نت نئے تجربات

”میک اپ“ کرنا ایک غیر معمولی فن ہے زیادہ تر خواتین میک اپ کی دلدادہ ہوتی ہیں، فیشن کی مناسبت سے نت نئے تجربات بھی کرتی رہتی ہیں۔ کچھ خواتین تو میک اپ کرنے میں اتنی ماہر ہوجاتی ہیں کہ انہیں کسی تربیت کی ضرورت نہیں رہتی

سنگھاری مصنوعات خوبصورتی ماند بھی کرسکتی ہیں

تمام بیوٹی پروڈکٹس شیلف لائف رکھتی ہیں اور ایک متعین مدت کے بعد نہ صرف ان کی تاثیر تبدیل ہوجاتی ہے بلکہ یہ بیکٹیریا سے لڑنے کی صلاحیت بھی کھودیتی ہیں

زیادہ فاصلے پر آنکھیں

مذکورہ آنکھوں‌ کے برعکس بعض لوگوں کی آنکھوں کے درمیان نسبتاََ زیادہ فاصلہ ہوتا ہے۔

زرد رنگت

زرد رنگت یا پیلاہٹ مائل رنگت رکھنے والی خواتین کو گلابی یا ہلکے اورنج شیڈ‌ کے۔۔۔

سرخی مائل

رنگت رکھنے والی خواتین کے چہرے پر چھوٹے چھوٹے سرخ دھبے بھی نظر آتے ہیں۔
فہرست 85 سے 96  تک   (122 ریکارڈز )