بند کریں
پکوان تمام ترا کیبچائینز کھانےبون بون چکن
بون بون چکن
اجزاء: موٹاتازہ چکن 750چکن گرام سیسم آئل 10ملی لیٹر سیسم پیسٹ دس گرام چینی 15گرام سوئی سوس 50ملی لیٹر سیسم سیڈز پانچ گرام پیاز 15گرام چلی آئل 15ملی لیٹر ایم ایس جی پانچ گرام پسی ہوئی پیپر کارن 2.5گرام ترکیب تیاری: 1۔ سیسم کے بیچوں کو روسٹ کر یں کہ کر کرُے ہو جائیں ۔ ان کو پیس لیں۔ پیاز کاٹ لیں۔ 2۔ سیسم کے بیج ، پیاز، سیسم پیسٹ چینی ، سوئی سوس، ایم ایس جی اور پیپر کارن ایک پیالے میں یکجا کر دیں۔ پکانے کی ترکیب : 1۔ چکن کو ابلتے پانی میں پکا لیں۔ اس کو ٹھنڈے پانی میں منتقل کر دیں۔ جب یہ مکمل طور پر ٹھنڈا ہو جائے۔ پانی نکال لیں۔ اور اسے تھپتھپا کر خشک کر لیں۔ ان پر برُش سے سیسم آئل لگائیں۔ 2۔ اس کی ٹانگیں ، پراور سینہ کاٹیں۔ ہڈیاں نکال دیں۔ چکن کو ضرب لگائیں۔ تاکہ گوشت پنجرسے ڈھیلا ہو جائے۔ گوشت کو لمبے ریشوں میں کاٹیں۔ پلیٹ میں رکھ دیں۔ تیار کی ہوئی چٹنی کے ساتھ اسے پیش کر یں۔

(0) ووٹ وصول ہوئے

: متعلقہ عنوان