نامعلوم کار لفٹر لمبا میرا سے کیری سوزوکی چوری کر کے فرار

جمعرات 19 جنوری 2017 16:01

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء) نامعلوم کار لفٹر لمبا میرا سے کیری سوزوکی چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

متاثرہ شخص کی رپورٹ پر تھانہ میرپور میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خان عالم نامی نوجوان اپنی کیری سوزوکی کھڑی کر کے گھر گیا، واپسی پر دیکھا تو گاڑی وہاں سے غائب تھی۔ متاثرہ شخص کی رپورٹ پر تھانہ میرپور میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ایبٹ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں