ہری پور، تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سی18 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق
جمعہ 17 فروری 2017 16:41
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی شاہ مقصود کی حدود لورہ چوک سٹاپ پر پشاور سے ایبٹ آباد جانے والے تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس نمبری 9749- جسے نامعلوم ڈرائیور چلا رہا تھا، نے ایبٹ آباد سے سرائے صالح جانے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان جنید ولد رب نواز خان کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے ہری پور ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی تاہم نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستہ میں ہی دم توڑ گیا۔
حادثہ کے بعد ٹیوٹا ہائی ایس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا، ، انچارج چوکی شاہ مقصود سردار محمد جاوید نے ٹیوٹا ہائی ایس تحویل میں لیکر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔ نوجوان کو گذشتہ روز سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہری پور،منشیات کے مکروہ دہندہ میں ملوث ملزم کو عدالت نے 05 سال قید اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
محکمہ مال ضلع ہری پور کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ماہانہ اجلاس کا انعقاد
کھیلوں کی ترقی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی ایس او محمد توصیف
تھانہ کھلابٹ پولیس کی کامیاب کاروائی ،اندھا قتل کیس 30 گھنٹوں کے اندر سراغ لگا لیا،ملوث ملزمان گرفتار
ہری پور،ڈپٹی کمشنرکی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی اجلاس
ہری پور،گراں فروشی اورصفائی کے ناقص انتظامات پر 6 دکاندارگرفتار
تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
تھانہ خانپور پولیس نے غیر قانونی قیمتی لکڑ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی
ہری پور،غیر قانونی قیمتی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام
ایس پی انویسٹی گیشن ہری پور کا ہفتہ وار اردل روم ، افسران اور اہلکاروں کے مسائل سنے
ممبر صوبائی اسمبلی ملک عدیل اقبال اعوان کی جانب سے انصاف ہاوس عیسی غازی میں پبلک ڈے کا انعقاد
ہری پور، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محکمہ مال کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس کا انعقاد
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،راجہ پرویز اشرف کا پیغام
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی‘ عظمیٰ بخاری
-
آرمی چیف کی تقرری کو متنازعہ بنانے میں ناکا می پر باقاعدہ پروگرام بنا کر 9 مئی کیا گیا ،وزیر دفاع کی پریس کانفرنس
-
سانحہ 9 مئی کے شہدا اور ان کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کی تقریب ، وزیراعظم نے شہدا کے لواحقین کا نشست سے کھڑے ہو کر استقبال کیا
-
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ
-
مئی کی مذمت آئی پی پی کا منشور ہے، فردوس عاشق
-
تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی
-
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی عوامی منصوبوں پر ذاتی تشہیر نہ کرنے کی یقین دہانی
-
گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید
-
تاریخ میں پہلی بار آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی، 9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے ،وزیر دفاع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کی
-
ملتان کے ہوائی اڈے سے حج آپریشن کا آغاز،چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نےعازمین کو ائیر پورٹ سے الوداع کہا