میر پور چیمبر آف کامرس کے سابق عہدیداروں کی ماجد جاوید ایڈووکیٹ کی وفات پر تعزیت

پیر 6 مئی 2013 15:33

میرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 6مئی 2013ء)سابق صدر چیمبر آف کامرس ڈاکٹر محمد اکرم چودھری ،سابق صدر پی ایم اے سرجن ڈاکٹر جاوید چودھری،راجہ آزاد حسین نے سید نور پریس کلب کھڑی شریف کے سابق صدر ،ڈسٹرکٹ بار میرپور کے نائب صدر ماجد جاوید ایڈوووکیٹ مرحوم کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

سابق صدر چیمبر آف کامرس ڈاکٹر محمد اکرم چودھری ،سابق صدر پی ایم اے سرجن ڈاکٹر جاوید چودھری،راجہ آزاد حسین نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔

میں شائع ہونے والی مزید خبریں