سندھ میںترقیاتی کاموں پر تیزی سے عمل درآمد کیا جارہا ہے ‘قلیل وقت میں میگا پروجیکٹ شروع کئے گئے ہیں جس میں واٹر سپلائی، ڈرینج اسکیمیں ، ہیلتھ سینٹروں، ادویات کی فراہمی شامل ہے
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 21 جنوری 2017 22:36
(جاری ہے)
ارباب غلام رحیم کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جوا ب میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کی مرضی ہے وہ کسی کو بھی گورنر سندھ مقررکریں اور کہا کہ عمرکوٹ پریس کلب کوجلد گرانٹ دی جائے گی۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ سندھ کی تمام میونسپل کمیٹیوں کے اکاؤنٹ کھول دئے گئے ہیں اور سندھ کی تمام میونسپل کمیٹیوں کو وارڈوںکے حساب سے خصوصی ایوارڈ بھی دئے گئے ہیں۔ عمرکوٹ میں ڈائیلاسز مشین کی فراہمی کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جوا ب میں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ محکمہ صحت اور محکمہ خزانہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ محکمہ صحت کی اسکیموں کو جلد مکمل کیا جائے اور اسٹاف کی مقرری کیلئے ایس این ای بھی کرائی جائے۔ اس موقع پر صوبائی مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ نواب تیمور تالپور، ایم پی ایز سید علی مردان شاہ ،دوست علی راہموں، سابق ایم پی ایز علی مراد راجڑ ، پونجومل بھیل، راجویر سنگھ، چیئرمیں ضلع کونسل عمرکوٹ سید نورعلی شاہ، وائس چیئرمین بقاعلی پلی، چیئرمین ضلع کونسل تھرپارکر غلام حید ر سمیجو، وائس چیئرمین کرنی سنگھ،چیئرمین میونسپل کونسل عمرکوٹ خالد سراج سومرو، چترام مالہی، جادیو مہاراج، میندھر دیو لاکھانی، کمشنر میرپورخاص شفیق احمد مہیسر، ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم میمن، ایس ایس پی عمرکوٹ عثمان باجوہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون عمرکوٹ سبھا ش چندر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹوعمرکوٹ اللہ نواز میمن، اسسٹنٹ کمشنر عمرکوٹ طاہر میمن ،صحافی اور پارٹی ورکرز بڑی تعداد میں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
میرپورخاص میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع کونسل میرپورخاص کا ترقیاتی اسکیموں کے متعلق اجلاس
ضلع کونسل میرپورخاص کا ترقیاتی اسکیموں کے متعلق اجلاس چیئرمین ضلع کونسل میر انور علی تالپور کی صدارت ..
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوامی امنگوں کی ترجمانی کی ہے، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاھ
بلاول نے سندھ کے عوام سے جو وعدے کیے ہیں انہیں خلوص و جذبے کے ساتھ حقیقت کاروپ دیں گے ،وزیراعلیٰ سندھ
قدرتی آبی گذرگاہ ڈھورو پران نالوں پر قائم ناجائز تجاوزات کو فوری طور پر ہٹانے کی اشد ضرورت ہے ، رکن قومی ..
ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن ریٹائرڈ اسد علی چوہدری کی جانب سے اپنے دفتر میں اردلی روم کیا گیا
میرپورخاص ہارٹی کلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے دفتر کے کمرے میں آگ بھڑک اٹھی
ایل بی او ڈی اور قدرتی آبی گذرگاہ ڈھورو پران پر ہونے والے غیرقانونی تجاوزات کو ختم کروانے کی اشد ضرورت ..
میرپورخاص کے گندے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف
میرپورخاص کے گندے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف
سندھ ، میٹرک کے امتحانات جاری، نقل کی روک تھام کیلئے اقدامات
ڈی آئی جی پی میرپور خاص جاوید سونہارو جسکانی کے زیر صدرات ایس ایس پی آفس تھر پارکر مٹھی میں اجلاس
میرپورخاص سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد