Mirpur Khas News in Urdu

News about Mirpur Khas City میرپورخاص شہر کی خبریں - Read Local Mirpur Khas News and Breaking Mirpur Khas News on UrduPoint Local section of Mirpur Khas City. Full coverage of Mirpur Khas Pakistan including photos, videos and more.

میرپورخاص کی تازہ ترین خبریں

دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا

جمعرات 25 اپریل 2024 17:05

دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی ملیریا سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا

دنیا بھر کی طرح میرپورخاص میں بھی محکمہ صحت ملیریا کنٹرول پروگرام میرپورخاص کی جانب سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیس میٹنگ ہال میں ملیریا سے بچاؤ کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا . جس ... مزید

ةبچے مستقبل کے معمار، انہیں بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ..

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

ةبچے مستقبل کے معمار، انہیں بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص

مستقبل کے معماروں کو مختلف جان لیوہ اور خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے حفاظتی ٹیکے مفت لگوانے کے لئے مشترکہ طور پر کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر سونو خان چانڈیو نے نجی ... مزید

مستقبل کے معماروں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:52

مستقبل کے معماروں کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر میرپورخاص سونو خان چانڈیو

مستقبل کے معماروں کو مختلف جان لیوہ اور خطرناک بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی ٹیکے مفت لگوانے کے لیے مشترکہ طور پر کوششیں کی جا رہی ہیں .ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر سونو خان چانڈیو نے سینٹ ... مزید

روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص سینٹرل ڈیموکریٹک روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص ..

بدھ 24 اپریل 2024 17:25

روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص سینٹرل ڈیموکریٹک روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص پیراڈائز ویو کے زیر اہتمام میرپورخاص میں نوجوانوں کا ایک میگا ایونٹ منعقد ہوا

میرپورخاص روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص سینٹرل ڈیموکریٹک روٹریکٹ کلب آف میرپورخاص پیراڈائز ویو کے زیر اہتمام میرپورخاص میں نوجوانوں کا ایک میگا ایونٹ منعقد ہوا جس میں سماجی و فلاحی کاموں پر ایوارڈز ... مزید

میرپورخاص ضلع میں 24 اپریل سے 30 اپریل تک بچوں کو مختلف بیماریوں سےبچانے ..

منگل 23 اپریل 2024 17:23

میرپورخاص ضلع میں 24 اپریل سے 30 اپریل تک بچوں کو مختلف بیماریوں سےبچانے کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ منایا جائے گا ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر میرپورخاص ڈاکٹر جیرام داس کے اعلامیہ کے مطابق دنیا بھر کی طرح میرپورخاص ضلع میں بھی بچوں کومختلف جان لیوہ اور خطرناک مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کا ہفتہ 24 تا ... مزید

ق* اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے اغوا ہونے والے نوجوان کا سراغ ..

پیر 22 اپریل 2024 20:15

ق* اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے اغوا ہونے والے نوجوان کا سراغ نہ مل سکا

اولڈ میرپور پولیس اسٹیشن کی حدود سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے صابوماری کا پونے دو ماہ بعد بھی سراغ نہ مل سکا ورثا کا پریس کلب کے سامنے احتجاج اور دھرنا اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا پونے دو ماہ ... مزید

میرپورخاص اخبار فروش یونین کے صدر محمد ایوب مہر نے پیپلز پارٹی کے نو ..

پیر 22 اپریل 2024 17:38

میرپورخاص اخبار فروش یونین کے صدر محمد ایوب مہر نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر سید سرمد علی سے کراچی میں اُن کے دفتر میں ملاقات

میرپورخاص اخبار فروش یونین کے صدر محمد ایوب مہر نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب سینیٹر سید سرمد علی سے کراچی میں اُن کے دفتر میں ملاقات  کی اور اُن کو وادیِ مہران کے اخبار فروشوں کی جانب سے مبارک باد پیش ... مزید

صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ کی میرپورخاص کھپرو روڈ پر مسافر بس حادثے ..

اتوار 21 اپریل 2024 20:20

صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ کی میرپورخاص کھپرو روڈ پر مسافر بس حادثے کے زخمیوں کو بہترین علاج معالجے کی ہدایت

میرپورخاص میں کھپرو روڈ پر مسافر بس حادثہ پر صوبائی وزیر سیاحت و ثقافت نوادرات و آرکائیوز سید ذوالفقار علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر، ڈپٹی میئر میرپورخاص سے رابطہ اور انہیں ہدایت دی کہ حادثے میں زخمی افراد ... مزید

جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:13

جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، شرجیل میمن

سینئر وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جنہوں نے جھوٹ کی سیاست کی آج جیل میں پڑے ہیں، 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا بد ترین دن تھا۔میرپورخاص میں پیپلزبس سروس افتتاح کے موقع پرصوبائی وزیرسندھ ... مزید

نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:16

نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ، ٹرانسپورٹ کے شعبے میں اہم اقدامات کر رہے ہیں ۔ عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے ۔ جن لوگوں نے ... مزید

سینئیر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اطلاعات ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن شرجیل ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 17:43

سینئیر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اطلاعات ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نےمیرپورخاص میں پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا

سینئیر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اطلاعات ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نےمیرپورخاص میں پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس وقت ... مزید

میرپورخاص رینج کی جانب سےآرگنائزڈ کرائم، نارکوٹیکس، گٹکا، ماوا، مین ..

جمعہ 19 اپریل 2024 15:57

میرپورخاص رینج کی جانب سےآرگنائزڈ کرائم، نارکوٹیکس، گٹکا، ماوا، مین پڑی، دیسی شراب کے خاتمے کے لیے کمپین شروع کی گئی ہے، ڈی آئی جی پی

ہوم منسٹرضیاء لنجار اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت پر ڈی آئی جی میرپورخاص رینج جاوید سونہارو جسكانی کے زیر صدرات ڈی آئی جی آفس میرپورخاص میں اجلاس منعقد ہوا ڈی آئی جی پی آفس میرپورخاص میں ... مزید

میرپورخاص پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی،  پنجاب سے اغوا ..

منگل 16 اپریل 2024 23:34

میرپورخاص پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی، پنجاب سے اغوا کی گئی 2لڑکیاں بازیاب اورانسانی اسمگلنگ گروہ گرفتار

میرپورخاص پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرکے پنجاب سے اغوا کی گئی 2لڑکیاں بازیاب اورانسانی اسمگلنگ گروہ کوگرفتارکرلیا ہے، میرپور خاص پولیس نے پنجاب سے اغواہ کر کے بیچنے کے ارداے سے لائی ... مزید

میرپورخاص  پولیس کی کارروائی ،دکھیاری ماں کی فریاد پر کراچی سے لاپتہ ..

پیر 15 اپریل 2024 23:09

میرپورخاص پولیس کی کارروائی ،دکھیاری ماں کی فریاد پر کراچی سے لاپتہ ہونے والے 2 بچوں کو بازیاب کرالیا

میرپورخاص پولیس نے کارروائی کرکے دکھیاری ماں کی فریاد پر کراچی سے لاپتہ ہونے والے 2بچوں کو بازیاب کرالیا ہے، 2 ماہ قبل کراچی سے لاپتہ ہونے والے بچوں کو بازیاب کرنے کے لیے ہائی کورٹ سرکٹ بینچ کے حکم ... مزید

ٌ شوہر نے گھریلو ناچاکی پر چار بچوں کی ماں کو سوتے ہوئے گلے پر چھری پھیر ..

پیر 15 اپریل 2024 20:35

ٌ شوہر نے گھریلو ناچاکی پر چار بچوں کی ماں کو سوتے ہوئے گلے پر چھری پھیر کر قتل کر کے فرار

شوہر نے گھریلو ناچاکی پر چار بچوں کی ماں کو سوتے ہوئے گلے پر چھری پھیر کر قتل کر کے فرار ہو گیا، اطلاع پر پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول اسپتال منتقل کر دیا، تفصیلات کے مطابق محمود آباد پولیس ... مزید

ھ*میرپورخاص ، شہر اور اس کے گردو نواح میں آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:25

ھ*میرپورخاص ، شہر اور اس کے گردو نواح میں آندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش

شہر اور اس کے گردو نواح میں ا?ندھی کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور بوندا باندی سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا، میئر اور میونسپل کمشنر میں شدید اختلافات کی وجہ سے ... مزید

) یونیورسٹی اور کالجوں سے محروم میرپورخاص ڈویڑن میں قائم ہونے والی ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:25

) یونیورسٹی اور کالجوں سے محروم میرپورخاص ڈویڑن میں قائم ہونے والی پہلی سرکاری یونیورسٹی کا حق چھینا جا رہا ہے

یونیورسٹی اور کالجوں سے محروم میرپورخاص ڈویڑن میں قائم ہونے والی پہلی سرکاری یونیورسٹی کا حق چھینا جا رہا ہے، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے میرپورخاص میں قائم واحد سرکاری آئی بی اے یونیورسٹی کو بند کرنے ... مزید

لله* عید کی چھٹیوں کے بعد لوگ اپنی ملازمتوں پر دیگر شہروں کو جانے کے ..

اتوار 14 اپریل 2024 19:25

لله* عید کی چھٹیوں کے بعد لوگ اپنی ملازمتوں پر دیگر شہروں کو جانے کے لئے ٹرانسپورٹ نہ ہونے پر شدید پریشان

عید کی چھٹیوں کے بعد لوگ اپنی ملازمتوں پر دیگر شہروں کو جانے کے لئے ٹرانسپورٹ نہ ہونے پر شدید پریشان، ٹرانسپورٹ مافیا نے کراچی حیدراباد اور دیگر شہروں کے کرائے میں 200 سو سے 400 روپے تک اضافہ کر دیا ... مزید

جماعت اسلامی میرپورخاص کے تحت ر   عیدملن   پارٹی

ہفتہ 13 اپریل 2024 15:00

جماعت اسلامی میرپورخاص کے تحت ر عیدملن پارٹی

جماعت اسلامی میرپورخاص کے تحت روایتی عیدملن بعنوان ایک شام اہل "غزہ"کے نام ، سادہ مگر پروقار تقریب سے امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے مظلوم عوام اسرائیل ... مزید

جماعت اسلامی میرپور خاص تحت فلسطین کے مسلمانوں کی امداد کیلئے شہر  ..

ہفتہ 6 اپریل 2024 16:03

جماعت اسلامی میرپور خاص تحت فلسطین کے مسلمانوں کی امداد کیلئے شہر تجارتی مراکز میں جھولی فنڈ اکٹھا کیا گیا

جماعت اسلامی میرپور خاص تحت فلسطین کے مسلمانوں کی امداد کیلئے شہر  تجارتی مراکز میں جھولی فنڈ اکٹھا کیا گیا جھولی فنڈ میں عید کی تیاریوں اور  خریداری کے سلسلے میں  آنے والی  خواتین ،  بچوں اور دکانداروں ... مزید

Load More