نوشکی خیصار نالے کے قریب اسلحہ کے زورپر نامعلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین لی

بدھ 18 جنوری 2017 21:43

نوشکی۔18جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2017ء) نوشکی خیصار نالے کے قریب اسلحہ کے زورپر نامعلوم مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین لی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے غریب آباد کے رہائشی امان اللہ سے اس کی موٹر سائیکل چھین لی اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے نامعلوم مسلح افراد کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

نوشکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں