ڈپٹی کمشنر کی ایڈیٹر زکونسل سرگودہا ریجن کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک

جمعرات 19 جنوری 2017 16:14

سرگودھا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2017ء)ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے ایڈیٹر زکونسل سرگودہا ریجن کے نو منتخب عہدیداروں کو کامیابی پرمبارک دی ہے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر دانش افضال نے ایڈیٹر زکونسل سرگودہا ریجن کے نو منتخب عہدیداروں صدرمحمد الطاف ملک او رجنرل سیکرٹری ارشد محمودارشی سمیت دیگر عہدیداروں کو حالیہ الیکشن میں بلا مقالبہ کامیاب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ وہ صحافتی برادری کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر انتظامیہ او رمیڈیا کے مابین بہتر ریلیشن شپ قائم کریںگے۔

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں