ڈی جی رینجرز پنجاب اظہر نوید حیات کا ورکنگ باؤنڈری اور سیالکوٹ کے اگلے مرچوں کا دورہ، جوانوں کو بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی ہدایت
محمد علی جمعہ 20 جنوری 2017 19:36
سیالکوٹ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جنوری2017ء) ڈی جی رینجرز پنجاب نے جوانوں کو بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز پنجاب جنرل اظہر نوید حیات نے ورکنگ باؤنڈری اور سیالکوٹ کے اگلے مرچوں کا دورہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈی جی رینجرز کا سیکٹرہیڈ کوارٹرز چناب رینجرز پہنچنے پر سیکٹر کمانڈر بریگیڈئیر امجد حسن نے استقبال کیا۔
ڈی جی رینجرز پنجاب کو آپریشنز اور سیکیور ٹی اور تربیتی امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ ڈی جی رینجرز نے ورکنگ باؤنڈری کے اگلے مورچوں کا بھِ دورہ کیا اورجوانوں سے ملاقات کی۔ میجر جنرل اظہر نوید حیات نے جوانوں کی پیشہ وارانہ تیاری اور عزم و حوصلہ کو سراہا اور انہیں ہدایت کی کہ بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں خواتین کےلئے فیمیل فیکلٹی ہوسٹل کا آغازکر دیا گیا
پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان ریلی کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
سیالکوٹ، عوام میں ٹریفک قوانین، روڈ سیفٹی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کیلئے آگاہی مہم جاری ہے، انچارج ایجوکیشن ..
سیکرٹری لیبر و انسانی وسائل پنجاب کا سیالکوٹ میں اعوان سپورٹس پرائیویٹ لمیٹڈ کا دورہ
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا شہر کے محتلف امتحانی مراکز کا دورہ ، سہولیات کا جائزہ لیا
سیالکوٹ، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر 11 افراد گرفتار
شدید گرمی میں مویشیوں کو دن میں دوبار نہلائیں ، تازہ پانی اور تازہ سبز چارے کی کمی نہ آنے دیں، ڈاکٹر ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی، 3 بجلی چور گرفتار
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ، 4رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
شادی سے پہلے اسکریننگ کروا کر تھیلیسیمیا جیسی موروثی بیماری پر قابو پایا جا سکتا ہے،پروفیسر ڈاکٹر ..
پی ٹی آئی رہنماء ریحانہ ڈار کی گرفتاری کے بعد رہائی
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی