Safarnama & Travelogue - Page 3
سفرنامے
-
سفر حرمین کے تاثرات (دو سری قسط)
بارگاہ رسالت میں حاضری کا شرف حاصل ہوا اور روضہ اطہر کے سامنے کھڑے ہوکر جی بھر کر درووسلام کے نذرانے پیش کرنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ ایک طویل مدت بعد پھر سے یہ موقع ملا اوردلی تمنا پوری ہوئی
Safar Harman Ke Tasurat (dusri Qist)
-
سفر حرمین کے تاثرات (پہلی قسط)
ائیرپورٹ سے لبیک کی صداؤں کے ساتھ مکہ مکرمہ کی جانب سفر ہوئے اور حرم شریف کے بالکل قریب جبل عمر پر واقع اپنے ہوٹل پہنچ کر سامان کمرے میں رکھا اور ” اے میرے رب ، میں حاضر ہوں“ کی آواز کے ساتھ حرم کعبہ کی طرف روانہ ہوئے
Safar Haramain Ke Tasurat (pehle Qist)
-
ترک پروفیسر طیب اردگان کے ذکر پر کیوں ہنسنے لگے؟ ناروے میں چند روز ۔ قسط نمبر۔3
Turk Professor Tayyip Erdogan Ke Zikar Par Kyun Hansnay Lagey ? - Qist 3
-
سون ویلی
سون ویلی پنجاب کے ضلع خوشاب کی ایک خوبصورت وادی ہے جو سون کے نام سے مشہور ہے، اس وادی میں بہت کم لوگ سیروسیاحت کے لیے آتے تھے
Soon Valley
-
ناروے میں چند روز ۔ قسط نمبر۔2
اوسلو ائیرپورٹ سے باہر قدم رکھتے ہی سرد ہوا کا ایک برفیلا جھونکا میرے چہرے سے ٹکرایا۔ سہ پہر کا وقت تھا۔ پارہ منفی دس ڈگری کو چھو رہا تھا
Norway Main Chaand Roz - Qist 2
-
ناروے میں چند دن ۔ قسط نمبر1
ایک ہاتھ میں سوٹ کیس تھامے اور دوسرا ہاتھ جیکٹ کی جیب میں ڈالے ، میں بے خیالی کے عالم میں کھڑی تھی جب پیچھے سے ایک آواز ابھری۔
Norway Main Chaand Roz - Qist 1
-
سفرِ عشق - آخری قسط
اکثر لوگوں کے گمان میں یہ ہوتا ہے کہ ایران ترقی پسند ملک نہیں ہے۔ اور بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے مسائل میں گِھرا ملک ہے۔ لیکن شاید کچھ قارئین کے لیے اچھنبے کی بات ہو
Safr E Ishq - Last Qist
-
وادئ سون اور کیمپنگ گالا
وادئ سون سکیسر ضلع خوشاب کے شمال میں واقع ایک خوبصورت وادی ہے جو لاہور سے صرف چار گھنٹے کی مسافت پر ہے۔ یہاں منفرد ساخت کے حامل پہاڑوں کے بیچ پنجاب کی چند خوبصورت جھیلیں، چشمے، باغات اور آثارِ قدیمہ واقع ہیں
Wadi E Soon Or Camping Gala
-
زرا وادی شاران تک
شاران وادی کاغان کا ایک خوبصورت حصہ ہے۔جو چیز شاران کو باقیوں سے منفرد بناتی ہے وہ ہے "شاران فوریسٹ ". شاران کے یہ جنگلات ہی اس کی اصل خوبصورتی ہیں
Zara Wadi Sharan Tak
-
سفرِ عشق ۔ قسط نمبر 2
پانچ محرم الحرام کو ہم کربلا معلیٰ پہنچتے ہیں۔ جیسے ہی کربلا کی زمین پر ہم قدم رکھتے ہیں تو ایسے لگتا ہے کہ پاؤں سے ہوتی کوئی چیز سر سے نکل کے گزر چکی ہوں ہو اور انسان میں ایک مسحور کن کیفیت طاری ہوجاتی ہے
Safr E Ishq - Qist 2
-
سفرِ عشق ۔ قسط نمبر 1
یہ سفر ہے اہل بیت اطہار سے محبت کے اظہار کا، یہ سفر ہے آلِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ڈھائے جانے والے مصائب پر گِریاں کرنے کا اور ان کو پرسہ دینے کا، یہ سفر ہے خانوادے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہارِیکجہتی کا
Safr E Ishq - Qist 1
-
قلعہ روہتاس میں !!
قلعہ روہتاس بھی شیر شاہ سوری کی اہم یاد گار ہے ، میں ہفتے کے دن قلعہ روہتاس گیا اور پہاڑوں اور جنگل کے بیچ اس عظیم الشان قلعے کو دیکھ کر حیران رہ گیا۔ یہ ہندوستان کا دوسرا بڑا قلعہ ہے اور چار کلومیٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔یہ قلعہ1547 میں مکمل ہواور یہ پوٹھوہار اور کوہستان نمک کے وسط میں تعمیر کیا گیاہے
Qila Rohtas Mein
-
تھر کا سفر ( آخری قسط)
یہ سفر ہر لحاظ سے دلچسپ، تاریخی اور شاندار رہا، ہم نے زر کثیر اور مشقت اٹھا کر جو کچھ دیکھا آپ سب حضرات کو اس کی مفت میں سیر کرائی اور ڈھیروں ساری معلومات فراہم کی۔اس کے ساتھ اجازت دیجیے۔خدا-حافظ
Thar Ka Safar
-
تھر کا سفر (قسط 3)
اسلام کوٹ سے ہماری منزل ننگر پارکر تھا، زمانے کی تبدیلی نے تھر میں بھی بڑی جدت لائی ہے، اب وہ مشکلات اور تکالیف نہیں جن کا تصور ہمارے ذہنوں میں ہوتا ہے۔ وہاں بھی زندگی جدید طرز پر استوار ہونے لگی ہے
Thar Ka Safar
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.