Rehman Faris

رحمان فارس

رحمن فارس نوجوان نسل کے نمائندہ شعراءمیں سے ایک ہیں۔ ان کے کئی اشعار زبان زد خاص و عام ہیں۔ سادہ اور مانوس لفظوں میں گہری بات کہنا ان کا خاصہ ہے۔ ان کی شاعری میں عشق نئے مفاہیم کے ساتھ سامنے آتا ہے اور وہ اس موضوع کو نئے ڈھنگ سے باندھنے کا ہنر خوب جانتے ہیں۔

NameRehman Faris
Urdu Nameرحمان فارس
GenderMale
Facebook Profilehttps://www.facebook.com/rehmanfaris
More Adab Writers and Urdu Poets