Adrak Gosht (Ginger Gosht) Recipe In Urdu

ادرک گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Adrak Gosht (Ginger Gosht), learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Adrak Gosht (Ginger Gosht) is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Adrak Gosht (Ginger Gosht) Recipe In Urdu

اجزاء:
گوشت 500گرام(چھوٹے ٹکڑے بغیر ہڈی کا)
تیل دو چائے کے چمچے
سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
ادرک، لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچہ
سرکہ دو کھانے کے چمچے
نمک ایک چائے کا چمچہ
ٹماٹر کلو
تیل دو کھانے کے چمچے
ہری مرچ 10عدد
سبز پیاز چھ عدد
ترکیب:
ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں اور گوشت کے ٹکڑوں کو ہلکا سا تل لیں۔ ایک اور دیگچی میں دو چمچے تیل گرم کریں جس میں ہری پیاز، نمک، لال مرچ، ہری مرچ، ٹماٹر ادرک ، لہسن، سویا سوس اور سرکہ ڈال کر ہلکا تلیں اور ڈھک کر ٹماٹر گلنے تک پکائیں۔ جب مصالحہ تیار ہو جائے تو اس میں تلا ہوا گوشت ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور ڈھک دیں گوشت گلنے تک پکائیں جب پک جائے تو ایک چٹکی چینی ڈال کر بھون لیں اور چولہے سے اتار لیں اور آخر میں باریک کٹی ہوئی ادرک سے سجائیں۔

متعلقہ پکوان

(4184) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب