Aloo Broccoli Aur Lal Mirch Ki Bhaji Recipe In Urdu

آلو، بروکلی اور لال مرچ کی بھاجی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Broccoli Aur Lal Mirch Ki Bhaji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Broccoli Aur Lal Mirch Ki Bhaji is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Broccoli Aur Lal Mirch Ki Bhaji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو آدھ کلو
2 آئل تین کھانے کا چمچ
3 مکھن چوتھائی پیالی
4 پیاز (باریک کٹا ہوا) ایک چھوٹا
5 لال مرچ(کشمیری) بیج کے بغیر اور چوکور کٹی ہوئی ایک
6 بروکلے(پھول) ایک پاؤ
7 ادرک کا ٹکڑا (کترا ہوا) ایک انچ
8 نمک اورمرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلوؤں کو چھیل لیں اور ان کے آدھا انچ چھوٹے ٹکڑے کر لیں
  2. 2 تیل گرم کر یں اور آلو فرائی کر یں اور ان کو 8منٹ تیز آنچ پر پکا لیں حتیٰ کہ آلو خستہ ہو جائیں اور گل جائیں
  3. 3 تیل نکال لیں اور آلوؤں میں مکھن ڈالیں
  4. 4 جب پگھل جائے تو پیاز اور کشمیری مرچ ڈالیں، 2منٹ پکائیں
  5. 5 بروکلے کے پھول اور ادرک ڈالیں، 2منٹ پکائیں
  6. 6 دھیان رکھیں کہ آلو ٹوٹنے نہ پائیں
  7. 7 حسب منشانمک اور کالی مرچ ڈالیں اور گرم گرم کھائیں

متعلقہ پکوان

(2592) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب