Andon Wali Champ Recipe In Urdu

انڈوں والی لذیذ چانپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Andon Wali Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Andon Wali Champ is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Andon Wali Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

331 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی چانپ ایک کلو
2 انڈے تین عدد
3 سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
4 نمک حسب ذائقہ
5 لونگ دو عدد
6 لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
7 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
8 میدہ تین کھانے کے چمچ
9 تیل ایک کپ
10 پنیر آدھا کپ (کدوکش کیا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پتیلی میں چار کپ پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں
  2. 2 اس میں چانپ اور تھوڑا سا نمک، دو عدد لونگ اور لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر ابال لیں
  3. 3 جب گوشت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو ایک پیالے میں انڈے، گرم مصالحہ، تھوڑا سا نمک، لال مرچ اور میدہ ڈال کر خوب اچھی طرح سے مکس کر یں
  4. 4 تیل گرم کر یں اور تیار کیا ہوا مصالحہ ہر چانپ پر لگا کر اسے تیل میں فرائی کر لیں
  5. 5 تیار ہو جائے تو نکال لیں
  6. 6 گرم گرم چانپیں ڈش میں نکال کر اوپر سے کدوکش کیا ہوا پنیر ڈال کر چلی گارلک سوس کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3762) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب