Creamy Mint Champ Recipe In Urdu

کریمی منٹ چانپ بنانے کی ترکیب

Creamy Mint Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

350 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن چانپ آدھا کلو
2 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
3 ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ
4 لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
5 نمک حسب ذائقہ
6 پیاز ایک عدد (پسی ہوئی)
7 دہی ایک پاؤ
8 پودینہ کا پیسٹ آدھا کپ
9 کریم چار کھانے کے چمچ
10 تیل ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لہسن، ادرک کا پیسٹ، لال مرچ پاؤڈر، کالی مرچ، پاؤڈر ، نمک، پیاز، دہی اور پو دینہ مکس کر لیں
  2. 2 چانپوں میں یہ مصالحہ لگا کر دو گھنٹے کے لئے فریج میں میرینیٹ ہونے رکھ دیں
  3. 3 ایک دیگچی میں تیل گرم کر یں
  4. 4 میرنیٹ کی ہوئی چانپ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر چانپ کے گلنے تک پکائیں
  5. 5 چانپ گل جائے اور تیل الگ ہو جائے تو کریم ڈال کر ایک منٹ تک دم پر رکھیں
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر مزیدار کریمی چانپ تافتان کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4455) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Creamy Mint Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Mint Champ is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.