Qndhari Beef Recipe In Urdu

قندھاری بیف بنانے کی ترکیب

Qndhari Beef Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 یخنی 1کپ
2 گوشت 1کلو
3 پیاز 2عدد(1عدد پیاز کے سلائس کر لیں)
4 ٹماٹر 4 عدد
5 ثابت لال مرچیں 4عدد
6 انار کا رس 4کھانے کے چمچ
7 نمک حسب ذائقہ
8 کشمش 8عدد
9 انار دانہ 2کھانے کے چمچ
10 لال مرچ (کوٹی ہوئی) 1/4 چائے کا چمچہ
11 لہسن کے جوئے 8عدد
12 مکھن 4 کھانے کے چمچ
13 گھی 2-3کھانے ک چمچ
14 سرکہ 2-3کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر کے سلائس کاٹ کر ایک پیتلی میں ڈالیں۔ اس میں ثابت لال مرچیں،نمک،کشمش،انار دانہ، لہسن کے جوئے، ادرک، 1عددپیاز کے ٹکرے کاٹ کر اور 1/2کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر اُبالیں۔ پانی خشک ہو جائے تو بوائل مکسچر کو گرائنڈر میں ڈالیں ۔اور سرکہ شامل کر خوب اچھی طرح گرائنڈ کرلیں۔
  2. 2 اُبلے ہوئے ٹماٹروں کا چھلکا الگ کر کے گرائنڈ کرنا ہے۔ ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں مکھن ڈالیں اور پیاز کے سلائس ڈال کر فرائی کریں۔اس کے بعد اس میں گوشت ، نمک، کٹی لال مرچ اور گراینڈ کیا ہوا آمیزہ ڈال کر 10-15منٹ تک فرئی کریں۔یخنی ڈال کر ڈھک کر دھیمی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں۔ انار کا رس شامل کر کے روغن اُوپر آنے تک پکائیں۔
  3. 3 مزیدار قندھاری بیف تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کر کے سرو کریں۔

متعلقہ پکوان

(638) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Qndhari Beef, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Qndhari Beef is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.