Chicken Korma Recipe In Urdu

چکن قورمہ اسپیشل بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Korma is a Chicken Salan, and listed in the Chicken Korma. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Korma Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغی ایک کلو
گھی ایک پاؤ
مصالحہ نمبرا
دہی ایک پاؤ
نمک حسب ضرورت
لہسن آدھ چمچ
لونگ آٹھ عدد
ادرک آدھ چھٹانک
لال مرچ دو چمچ
دھنیا تین چمچ
پیاز دو گھٹی
بڑی الائچی چھ عدد
مصالحہ نمبر 2
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
چھوٹی الائچی دس بارہ عدد چھلی ہوئی
کیوڑہ چند قطرے
لونگ کا سر دو بارہ عدد
بڑی الائچی دو تین چھلی ہوئی
ترکیب:
پہلے گھی میں پیاز براؤن کر کے رکھ لیں اور اس کو مسل لیں پھر اسی گھی میں تمام مصالحے اور مرغی کے حسب منشاء ٹکڑوں کو پتیلی میں ڈال کر بھون لیں ایک پاؤ دہی کو پھینٹ کر ملا دیں اور اس کا پانی خشک کر کے بھون لیں پھر اس میں براؤن کی ہوئی پیاز ڈال دیں۔
اب مصالحہ نمبر 2 ادرک، بڑی الائچی، چھوٹی الائچی، لونگ وغیرہ بھی ڈال دیں ۔ مرغی اگر گل جائے اور مصالحہ چھوڑنے لگے تو دم کے لئے توے پر رکھ دیں کیوڑے کے چند قطرے آخر میں ڈال کر دم دے دیں اور پھر اتار لیں خود کھائیں اور مہمانوں کو پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(2476) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Salan - مزید چکن قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب