Chicken Paella Recipe In Urdu - Recipe No. 4849

Chicken Paella Urdu recipe is available at UrduPoint. Chicken Paella is a famous dish in this region. You can read here Chicken Paella recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chicken Paella. You can know the complete method to make Chicken Paella on this page. We will also tell you how long it will take to make Chicken Paella. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chicken Paella below.

چکن پیلا بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4849

Chicken Paella Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگ پیسز 8 عدد (دھو کر صاف کر لیں اور اضافی چکنائی وغیرہ نکال دیں)

2 جھینگے (درمیانی سائز کے) 8 عدد (نمک، ہلدی، سرکہ لگا کر 30 منٹ کیلئے رکھ دیں اس کے بعد دھولیں)

3 پیاز (دمیانے سائز کی) 1عدد (سلائس میں کاٹ لیں)

4 لہسن کے جوے 2 عدد (چوپ کر لیں)

5 ہلدی پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 باسمتی چاول 1 کپ (دھوکر پانی میں بھگولیں)

7 مرغی کی یخنی 1-1/2 کپ

8 سرخ شملہ مرچ 1 عدد (بیج نکال کر چھوٹے چھوٹے باریک سلائس کاٹ لیں)

9 سیم کی پھلی 3/4 کپ (1/4 انچ کے ٹکڑے میں کاٹ لیں)

10 نمک حسب ذائقہ

11 سیاہ مرچ پاوٴڈرحسب ذائقہ

12 زیتون کا تیل 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک فراینگ پین میں درمیانی آنچ پر تیل گرم کریں
  2. 2 اس میں چکن لیگ پیسز ڈال کر گولڈن براوٴن ہو جانے تک فرائی کرکے نکال کر پلیٹ میں رکھ لیں
  3. 3 اسی تیل میں جھینگے ڈال کر گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں
  4. 4 اس کے بعد اس میں پیاز اور لہسن ڈال کر 1 منٹ تک فرائی کریں
  5. 5 ہلدی پاوٴڈر اور چاول ڈال کر2 منٹ فرائی کریں
  6. 6 اس کے بعد اس میں سرخ شملہ مرچ، سیم کی پھلی اور پھول گوبھی ڈا ل کر حسب ذائقہ نمک اور سیاہ مرچ پاوٴڈر ڈالیں
  7. 7 مرغی کی یخنی شامل کر یں اور ایک بار ابالیں
  8. 8 اس کے بعد چاولوں کے اوپر فرائی کی ہوئی چکن لیگ پیسز رکھ دیں اور ڈھکن ڈھک کر دھیمی آنچ پر تقریباََ 15 منٹ تک پکائیں
  9. 9 مزیدار چکن پیلا تیار ہے
  10. 10 سرونگ ڈش میں نکال کر گرما گرم پیش کریں

(7057) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Chicken Pakwan

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chicken Paella, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Paella is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.