Coconut Beef Biryani Recipe In Urdu

کوکو نٹ بیف بریانی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Coconut Beef Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coconut Beef Biryani is a Biryani, and listed in the biryani. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Coconut Beef Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

170 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 750گرام
2 چاول ڈھائی کپ (دھو کر آدھا گھنٹہ بھگودیں)
3 دہی 1کپ
4 کریم 1کپ
5 کوکونٹ ملک 1کپ
6 ادرک ‘لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
7 گرم مصالحہ پاوٴڈر 2چائے کے چمچے
8 بڑی الائچی 2عدد
9 تیز پات 4عدد
10 دار چینی 2ٹکڑے
11 زعفران 1چائے کا چمچہ (تھوڑے سے گرم دودھ میں بھگودیں)
12 لونگ 7-8عدد
13 نمک حسبِ ذائقہ
14 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں بڑی الائچی‘ تیز پات‘دار چینی اور لونگ ڈال کر فرائی کریں
  2. 2 چاول شامل کر کے پانی اور نمک دال کر اُبال آنے تک پکائیں
  3. 3 ایک کنی رہنے پر نتھار لیں
  4. 4 پیالے میں گوشت‘ ادرک ‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  5. 5 دیگچی میں تیل گرم کر کے گوشت ڈال کر سنہرا فرا ئی کر کے کو کونٹ‘ ملک کریم اور دہی پیالے میں اچھی طرح مکس کر کے گوشت میں شامل کر دیں
  6. 6 گرم مصالحہ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر ڈھک کر پکائیں کہ گو شت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے
  7. 7 بڑی دیگچی میں چاولوں اور گوشت کی تہہ لگائیں اوپر سے زعفران والا دودھ ڈالیں اور 10-15منٹ درمیانی آنچ پر دم پر رکھ دیں
  8. 8 سرونگ ڈش میں نکال کر مزیدار کوکونٹ بریانی رائتے کر ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3407) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani - مزید بریانی۔ مختلف اقسام کی بریانی

More Recipes - مزید تراکیب