Labnani Champ Recipe In Urdu

لبنانی چانپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Labnani Champ, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Labnani Champ is a Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat, and listed in the Mutton Roast and Beef Roast, Baked Mutton. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Labnani Champ Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

331 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چانپ ایک کلو
2 نمک ایک چائے کا چمچ
3 گوشت گلانے کا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
4 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
5 Thyme ایک چائے کا چمچ
6 دہی ایک کپ
7 لہسن چوپڈ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا)
8 مکھن پچاس گرام
9 تیل ایک کھانے کا چمچ
10 چیز آدھا کپ (ٹکڑے کیا ہوا)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چانپوں میں نمک اور گوشت گلانے کا پاؤڈر لگا کر دو سے تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 پھر اس کو فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر سیک لیں
  3. 3 کڑہائی میں مکھن /تیل ڈال کر گرم کر یں
  4. 4 پھر اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کر یں
  5. 5 پھر اس میں چانپ، گرم مصالحہ اور Thyme ڈال کر اچھی طرح بھونیں
  6. 6 اس کے بعد دہی ڈالیں
  7. 7 جب بھون جائے تو اس کے اوپر چیز ڈال کر ڈھک دیں
  8. 8 جب چیزMeltہو جائے تو چولہا بند کر دیں
  9. 9 ڈش میں نکال کر سجائیں اور کیچپ کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(4277) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Meat - مزید روسٹ، روسٹد اور بیکڈ گوشت

More Recipes - مزید تراکیب