Dragon Chicken Recipe In Urdu

ڈریگن چکن بنانے کی ترکیب

Dragon Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن آدھا کلو (اسٹرپس میں کٹی ہوئی)
2 کارن فلور ¼ کپ
3 ایک انڈے کی سفیدی
4 سویا ساس 2 چائے کے چمچ
5 پسی کالی مرچ ½ چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 تیل تلنے کے لیے
8 سوس کے لیے
9 تیل دو کھانے کے چمچ
10 پسی لال مرچ ایک سے ڈیڑھ چائے کا چمچ
11 پسا لہسن دو چائے کے چمچ
12 پسا ادرک ایک چائے کا چمچ
13 ٹوماٹو کیچپ ½ کپ
14 یخنی ¼ کپ
15 ٹماٹر کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
16 ریڈ چلی ساس 1 کھانے کا چمچ
17 نمک حسب ذائقہ
18 سویا ساس ایک کھانے کا چمچ
19 شہد دو کھانے کے چمچے
20 کٹی ہوئی ہری پیاز 2 سے 3 کھانے کے چمچے
21 تِل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    میرینیشن کے لیے

  1. 1 ایک پیالے میں چکن لے کر اس میں کارن فلور، انڈے کی سفیدی، سویا ساس، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں، اور 30 منٹ کے لیے رکھ دیں۔
  2. 2 فرائی پین میں تیل گرم کریں اور میری نیٹ کی ہوئی چکن ڈال کر ہلکا سنہری ہونے تک فرائی کرلیں۔
  3. سوس کے لیے

  4. 1 کڑاہی میں تیل گرم کریں، سرخ مرچ پاؤڈر، لہسن اور ادرک ڈال کر سنہری ہونے دیں، ٹوماٹو کیچپ، یخنی، ٹماٹر پیسٹ، ریڈ چلی ساس، نمک اور سویا ساس ڈالیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں۔
  5. 2 بعد میں اس میں شہد، چکن اور ہری پیاز ڈال کر مکس کریں اور اوپر سے تِل ڈال کر گھر والوں کو پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(420) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken - مزید مختلف ممالک کے چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dragon Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dragon Chicken is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.