Fish Curry Recipe In Urdu

مچھلی سالن بنانے کی ترکیب

Fish Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

18 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی سا ڑھے سات سو گرام
2 تیل چار چائے کے چمچ
3 سرخ مرچ ثابت دو عدد
4 ناریل کا دودھ ڈیڑھ کپ
5 ہلدی پاؤڈ ر ایک چائے کا چمچ
6 ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا
7 لہسن دو پوتھی
8 پیاز درمیانہ دس عدد
9 دو لیموں کارس
10 لیموں کے چھلکے کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
11 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گھی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں ۔
  2. 2 گھی کے گرم ہونے پر اس میں ہری پیاز اورلہسن ڈال کر فرائی کرلیں ۔
  3. 3 اس کے بعد ادرک باریک کٹی ہوئی شامل کر دیں اور ایک منٹ تک مزید فرائی کریں اس کے بعد پانی اور لیموں کا رس ملا دیں اور پکنے کے لیے چھوڑ دیں آنچ درمیانی رکھیں ۔
  4. 4 جب دیگچی میں ابال آنے لگے تو لیموں کا پسا ہوا چھلکا مرچ ،ہلدی اور نمک بھی شامل کریں اور آنچ دھیمی کردیں ۔
  5. 5 پانچ سات منٹ بعد ناریل کا دودھ مکس کر دیں ،تھوڑی دیر اسی طرح پکنے دیں اس کے بعد مچھلی کے قتلے دیگچی میں ڈال دیں اور دیگچی پر ڈھکن ڈھانپ دیں آنچ دھیمی کرکے بیسن پچیس منٹ تک پکنے دیں ،اس کے بعد قتلے چیک کریں مچھلی گل جانے پر دیگچی چولہے سے اتار لیں ۔

متعلقہ پکوان

(410) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Korma - مزید فش قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Curry is a Fish Korma, and listed in the machli ka korma. its preparation time is only 18 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.