Fish Kay Koftay Recipe In Urdu

مچھلی کے کوفتے بنانے کی ترکیب

 Fish Kay Koftay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ایک کلو گرام مچھلی سرمئی یا کوئی بھی (بغیر کانٹوں کے قیمہ کی ہوئی )
2 پیاز تین عدد درمیانی (باریک کٹی ہوئی )
3 سبز دھنیا ایک پیالی (باریک کٹا ہوا )
4 ہری مرچ چھ عدد (باریک کٹی ہوئی )
5 ادرک دو چائے کا چمچ (پسی ہوئی )
6 دھنیا تین چائے کا چمچ(پسا ہوا )
7 سفید زیرہ دو چائے کے چمچ(پسا ہوا )
8 دار چینی تین عدد درمیانے سائز کی (کٹی ہوئی )
9 میتھی دانہ دو چائے کے چمچ (کٹا ہوا )
10 ٹماٹر پر چھلکا اتار کر باریک کٹے ہوئے چار عدد درمیانے
11 سرخ مرچ پسی ہوئی دو چائے کے چمچ
12 کوکنگ آئل

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کو دھو کر ایک دیگچی میں دو کپ پانی ڈا ل کر ابالیں ،مچھلی نرم ہونے پر اسے چولہے پر سے اتارلیں ۔
  2. 2 باقی بچا ہوا پانی پھینکیں نہیں ۔
  3. 3 مچھلی کو بلینڈ کرکے اس میں تمام مسالے اچھی طرح ملالیں اور درمیانہ سائز کی گولیاں بنا کر تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
  4. 4 کڑاہی میں آئل ایک کپ ڈال کر کوفتے تل لیں ۔
  5. 5 ایک دیگچی میں آئل ڈال کر ایک عدد کٹی ہوئی پیاز سنہری کرلیں ۔
  6. 6 اب اس میں سرخ مرچ پسی ،دھنیا پسا ،میتھی دانہ کٹا ،ادرک لہسن کا پیسٹ اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں ،جب مسالہ آئل چھوڑ دے تو باقی بچا ہوا پانی ڈال کر ابال آنے پر کوفتے دم پر رکھ دیں ۔

متعلقہ پکوان

(343) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Kofta - مزید مچلی کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Kay Koftay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Kay Koftay is a Fish Kofta, and listed in the machli kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.