Shahi Fish Korma Recipe In Urdu

مچھلی کا شاہی قورمہ بنانے کی ترکیب

Shahi Fish Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (ٹکڑے کیے ہوئے) 1 کلو
2 پیاز (باریک چوپ کر لیں) 2 عدد
3 ٹماٹر 2 عدد (باریک چوپ کر لیں)
4 لہسن، ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
5 دہی 1/2 کپ
6 قورمہ مصالحہ (تیار شدہ) 1 پیکٹ
7 چھوٹی الائچی 4-5 عدد
8 زعفران 1/4 چائے کا چمچہ
9 کیوڑا 1 چائے کا چمچہ
10 عرق گلاب 1 چائے کاچمچہ
11 تیل 1/2 کپ
12 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز براوٴن کرلیں
  2. 2 پھر اس میں ٹماٹر، لہسن ادرک پیٹ ، قورمہ مصالحہ، چھوٹی الائچی، نمک ڈال کر فرائی کریں پانی کا چھینٹا دے کر مزید فرائی کریں
  3. 3 پھر اس میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے اس میں مچھلی کے پیس رکھ کر ہلکی آنچ پر دم لگادیں
  4. 4 10 منٹ بعد سوس پین کو ہلائیں چمچہ مت چلائیں
  5. 5 تاکہ مچھلی ٹوٹ نہ جائے
  6. 6 پانی خشک ہونے ہونے تک پکائیں
  7. 7 پھر عرق گلاب ، کیوڑا میں زعفران پیس کر ڈال دیں اور چولہے سے اتارلیں
  8. 8 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم نان کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2902) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Korma - مزید فش قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Shahi Fish Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Shahi Fish Korma is a Fish Korma, and listed in the machli ka korma. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.