Three Fruit Marmalade Recipe In Urdu - Recipe No. 4371

تین پھلوں کا مارملیڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4371

Three Fruit Marmalade Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

246 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی دو کلو
2 پانی ڈیڑھ پاؤنڈ
3 مالٹے گریپ فروٹ لیموں تینوں کا رس ایک کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پھلوں کو خوب دھو کر رس نکال لیں
  2. 2 اسے چھان لیں
  3. 3 پانی میں پھلوں کا گودا اور مالٹے کے چھلکے باریک کاٹ کر خوب پکائیں
  4. 4 گودا اور چھلکے گل جائیں تو نچوڑ کر نکال لیں
  5. 5 پانی چھان کر رس اس میں ڈال دیں
  6. 6 چھلکے گودے سے الگ کر کے اس رس میں شامل کر کے تیز آنچ پر پکائیں
  7. 7 چینی تیز گرم کر کے اس میں ڈالیں اور آنچ درمیانی کر دیں
  8. 8 چمچ خوب چلائیں یہاں تک کہ گاڑھا ہو جائے

متعلقہ پکوان

(6475) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Three Fruit Marmalade, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Three Fruit Marmalade is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.