Gola Kabab Recipe In Urdu

گولا کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gola Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gola Kabab is a Gosht Ke Kabab, and listed in the meat kebab aur gost kabab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gola Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 سبز مرچ کا پیسٹ آدھی پیالی
3 پیاز ایک عد د
4 تازہ ہرادھنیا باریک کٹا ہواآدھی پیالی
5 لہسن پانچ جوئے
6 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
7 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
9 انڈہ ایک عدد
10 نمک حسب ذائقہ
11 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز ،مرچیں ،ہرادھنیا اور لہسن کو اچھی طرح سے قیمہ میں ملا لیں ۔اور آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں ۔
  2. 2 آدھے گھنٹے کے بعد اس میں باقی تمام اجزاء ملائیں اور چوپر میں ایک دفعہ پھر گرینڈ کرلیں باقی تمام اجزاء سمیت باریک پسے ہوئے قیمہ کو گول شکل دے کر سیخوں پر چڑھائیں اور پھر لپیٹ لیں اور دہکتے ہو ئے کوئلوں پر یا اوؤن میں 10-15منٹ کے لیے رکھیں اور ہلکا ساتیل لگا دیں ۔
  3. 3 اگر کو ئلوں پر کباب تیار کر رہے ہیں تو الٹ پلٹ بھی لیں
  4. 4 اور جب ہلکے براؤن ہو جائے تو اتار کر گرم کباب رائتے کے ساتھ سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(494) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kabab - مزید گوشت کے کباب

More Recipes - مزید تراکیب