Irani Kofta Recipe In Urdu

ایرانی کوفتے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Irani Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Irani Kofta is a Irani Food, and listed in the iran food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Irani Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

237 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بغیر چربی قیمہ آدھا سیر
2 کشمش آدھی چھٹانک
3 کیوڑہ چار بڑے چمچ
4 الائچی چھوٹی پانچ عدد
5 پیاز آدھا پاؤ
6 گرم مصالحہ ایک تولہ
7 گھی ایک پاؤ
8 بادام آدھی چھٹانک
9 زعفران دو ماشے
10 پستہ آدھی چھٹانک
11 دال چنا ایک چھٹانک
12 نمک مرچ حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں قیمہ اور تھوڑے تھوڑے تمام مصالحے، دال چنا اور ایک پیالی پانی ڈال کر ہلکی آگ پر پکنے دیں
  2. 2 پانی جب خشک ہو جائے اور قیمہ اور دال اچھی طرح گل جائے تو قیمہ کو تھوڑا سا خشک کرنے کے بعدمسل کر باریک پیس لیں
  3. 3 اس کے بعد بادام کو باریک باریک کاٹ لیں
  4. 4 پھر پیاز اور بعد میں کشمش کو گرم گھی میں تل لیں
  5. 5 پھر ان سب کو قیمہ میں ملا دیں اور ان کے کوفتے بنا لیں
  6. 6 پھر انڈا اور ڈبل روٹی کا چورا کوفتوں پر لگا کر ان کو اچھی طرح سے تل لیں
  7. 7 باقی مصالحوں کا ہلکا گاڑھا مصالحہ بنا لیں (نیم شوربا) اور اس میں کوفتے رکھ دیں
  8. 8 ایرانی کو فتے تیار ہیں

متعلقہ پکوان

(1929) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Irani Food - مزید ایرانی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب