TURKISH PARATHA Recipe In Urdu

ٹرکش پراٹھا بنانے کی ترکیب

TURKISH PARATHA Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ تین پیالی
2 قیمہ 200گرام
3 ٹماٹر پیسٹ ایک چائے کا چمچ
4 ہرادھنیا آدھی گٹھی
5 خمیر ایک چائے کا چمچ
6 پیاز ایک عدد
7 کٹی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
8 ہری مرچ ایک سے دو عدد
9 نمک حسب ذائقہ
10 ٹماٹر دو عدد
11 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے میدے میں خمیر ،نمک اور چینی ملا کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں اور ڈھک کر ایک گھنٹے کے لئے گرم جگہ پر رکھ دیں ۔
  2. 2 قیمے میں پیاز اور ٹماٹر ملا کر پیس لیں اب اس میں لال مرچ اور ٹماٹر پیسٹ ملائیں اور تیز آنچ پر پکالیں ۔
  3. 3 اتارتے ہوئے ہری مرچیں اور ہرادھنیا باریک کاٹ کر شامل کردیں ۔
  4. 4 نان اسٹک فرائینگ پین میں ہلکا سا کوکنگ آئل لگائیں اور روٹی کو بیل کررکھیں اور اس پر قیمہ حسب پسند مقدار میں پھیلا کررکھ دیں ۔
  5. 5 آنچ ہلکی رکھ کر پانچ سے سات منٹ کے لئے ڈھک کر رکھ دیں ۔
  6. 6 ڈھکن کھول کر چیک کریں اور روٹی سنہری ہونے پر فرائینگ پین سے نکال لیں۔

متعلقہ پکوان

(985) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Turkish Food - مزید ترکی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of TURKISH PARATHA, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. TURKISH PARATHA is a Turkish Food, and listed in the turkey food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.