Coconut Fish Recipe In Urdu

کوکونٹ فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Coconut Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coconut Fish is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 6 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Coconut Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

6 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

583 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے فلے 8 عدد
2 میدہ(چھنا ہوا)125 گرام+ ایک پیالی
3 بیکنگ پاﺅڈر 1 چائے کا چمچہ
4 انڈا ایک عدد
5 ناریل کا دودھ ایک پیالی
6 فش ساس 1/2 پیالی
7 پسی ہوئی چینی 1.1/2 کھانے کے چمچے
8 لیموں کا رس 1.1/2 کھانے کے چمچے
9 کیفر لائم لیوز(کدوکش)2 عدد
10 کُٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
11 ٹماٹر(چوکور کٹا ہوا)ایک عدد
12 پیاز(چوکور کٹی ہوئی) ایک عدد
13 کھیرا(چوکور کٹا ہوا)ایک عدد
14 نمک حسب ذائقہ
15 تیل تلنے کے لیے
16 لیموں کے سلائس‘ہری مرچ سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بلینڈ ر میں میدہ‘انڈا‘ناریل کا دودھ‘2 کھانے کے چمچے فش ساس اور نمک یکجان کرکے پیالے میں نکال لیں
  2. 2 ایک علیحدہ پیالے میں چینی‘لیموں کا رس‘کیفر لائم لیوز اور 3 کھانے کے چمچے فش ساس ملالیں
  3. 3 اس میں ٹماٹر‘پیازاور کھیرا ملالیں اور سرونگ ڈش میں پھیلادیں
  4. 4 مچھلی کو پہلے میدے‘پھر پیالے والے آمیزے میں لپیٹیں
  5. 5 فرائننگ پین میں تیل گرم کریں اور مچھلی دونوں جانب سے سنہری تل کر سلاد کے اوپر نکالیں
  6. 6 اسے لیموں اور ہری مرچ سے سجا دیں

(631) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish - مزید فرائیڈ فش، تلی ہوئی مچھلی

More Recipes - مزید تراکیب