Roasted Mutton Recipe In Urdu

روسٹ گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Roasted Mutton, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roasted Mutton is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Roasted Mutton Recipe In Urdu

اشیاء:
بکرے کا گوشت ایک کلو
سرکہ دو چمچ
بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ
گھی حسب ذائقہ
مرچ مصالحہ حسب ذائقہ
ترکیب:
مرچ مصالحہ اور بیکنگ پاؤڈر کو آپس میں ملا دیں اور سرکہ ڈال دیں۔ اب اس آمیزے کو گوشت کے ٹکڑے پر لگائیں اور آدھا گھنٹہ پڑا رہنے دیں ۔ پھر بیکنگ ٹرے میں ہلکا ہلکا گھی لگا کر گوشت کو اس میں ڈالیں اور 300درجہ فارن ہائیٹ پر اوون میں 45منٹ تک پکائیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر پلٹتے رہیں۔ پکنے پر نکال لیں۔ لیجئے پر نکال لیں ۔ لیجئے روسٹ گوشت تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(4097) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب