Chukandar Beetroot Salad Recipe In Urdu

چقندر اور پیاز کا سلا د بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chukandar Beetroot Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chukandar Beetroot Salad is a Vegetable Salad, and listed in the sabzi ka salad. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chukandar Beetroot Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

152 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چقندر (بڑے ) چار عدد (درمیانہ سائز)
2 پیاز (درمیانی) دو عدد (گول کاٹ لیں)
3 براؤن سرکہ ایک کپ
4 نمک حسب ذائقہ
5 گرم پانی دو کپ
6 شکر دو چائے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی میں چقندر ڈال کر 45 منٹ تک ابال لیں
  2. 2 جب تک کہ چقندر گل جائیں (اسے کانٹے کی مدد سے چیک کریں)
  3. 3 چقندر کا چھلکا اتار کر پتلے سلائس کاٹ لیں
  4. 4 پیاز پر نمک چھڑک دیں اور اچھی طرح ملیں اس کے بعد اس کے اوپر گرم پانی ڈال کر دھولیں اور چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں تاکہ پانی نکل جائے
  5. 5 پیاز اور چقندر کو ملائیں
  6. 6 اوپر سے سرکہ، شکر اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں
  7. 7 چقندر اور پیاز کا سلاد کباب اور چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5287) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Salad - مزید سبزیوں کے سلاد

More Recipes - مزید تراکیب