Thai Fish Balls Recipe In Urdu - Recipe No. 5950

Thai Fish Balls Urdu recipe is available at UrduPoint. Thai Fish Balls is a famous dish in this region. You can read here Thai Fish Balls recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Thai Fish Balls. You can know the complete method to make Thai Fish Balls on this page. We will also tell you how long it will take to make Thai Fish Balls. Read the recipe, ingredients, and everything related to Thai Fish Balls below.

تھائی فش بالز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5950

Thai Fish Balls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 500 گرام

2 تھائی ریڈ کری ایک چائے کا چمچ

3 براؤن شوگر آدھا چائے کا چمچ

4 لیموں کے چھلکے ایک چائے کا چمچ

5 فش سوس آدھا چائے کا چمچ

6 ہری پیاز بریک کٹی ہوئی 3عدد

7 سویٹ چلی سوس ایک چائے کا چمچ

8 مونگ پھلی پیسٹ ایک چائے کا چمچ

9 سبز دھنیے کی پتیاں 18عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 اوون کو 180 سینٹی گریڈ پر پری ہیٹ (Preheat)کریں اور دوسری طرف فوڈ پراسیسر (Food Processor) میں مچھلی، کری پیسٹ، چینی، لیموں کے چھلکے او رفش سوس ڈال کر قدرے موٹاپیس لیں۔
  2. 2  یہ آمیزہ ایک پیالے میں نکالیں اور ہری پیاز بھی اس میں مکس کر لیں۔ اب ایک کھانے کاچمچ بھر کے آمیزہ لیں اور اس سے بال (Ball)بنائیں۔ اس آمیزے کے کل 18’بالز ، بنیں گے۔
  3. 3  نان اسٹک، فرائنگ پین میں مونگ پھلی کا تیل در میانی آنچ پر گرم کریں اور تمام” فش بالز“ اس میں تقریبا5منٹ یا گولڈن براوٴن ہونے تک فرائی کریں۔
  4. 4  بیکنگ ٹرے میں ہلکا سا تیل لگا کر فش بالز رکھیں اور 10سے 12 منٹ تک اوون میں بیک کریں۔ جب فش بالز چھی طرح پک جائیں تو اوون سے نکال کر کچھ دیر کے لئے رکھ دیں
  5. 5  سبز دھنیے کی ہر پتی پر تھوڑی سی سویٹ چلی سوس،لگا کر فش بالز کے اوپر رکھیں اور اسی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

(3491) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fish

More Recipes

Urdu cooking recipe of Thai Fish Balls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Thai Fish Balls is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.