کورنگی میں ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک راہگیر جاں بحق، دکاندار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا
پیر 17 جولائی 2017 17:28
(جاری ہے)
ایس پی رائو اسلم کے مطابق اس دوران دکان کے مالک نے مزاحمت کی اور اپنے پاس موجود پستول سے ڈاکووں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو موقع پر ہی مارا گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
انہوں نے بتایا کہ ہلاک ڈاکو کے ساتھیوں نے فرار ہوتے ہوئے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک راہگیر 60 سالہ یعقوب کے کمر میں گولی لگی جسے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے وہ دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کے قبضے سے ایک پستول بھی برآمد کیا گیا ہے تاہم ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت نہیں ہو سکی۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.