گورنر خیبر پختونخوا ملکی تعلیمی شرح ترقی یافتہ ممالک کے برابر لانے کی خواہشمند
حکومت سو فیصد شرح تعلیم کے حصول کیلئے کوشاں ہے،ملک کا مستقبل نوجوان کے ہاتھوں میں ہے،نوجوانوں کو ملکی ترقی میں کردار ادا کرنا ہوگا،اقبال ظفر جھگڑا معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے سرحد یونیورسٹی کا قابل قدر کردار ہے،جب سے گورنر کا عہدہ سنبھالا ملک کی تعلیم کی ترقی کیلئے کوشاں ہیں،گورنر خیبر پختونخوا کا کانوکیشن سے خطاب ملک کی مجموعی آبادی میں سی60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے جو کسی خزانہ سے کم نہیں،ہمسائیہ ممالک کا تعلیمی نظام پاکستان کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے،ڈاکٹر مختار احمد
منگل 13 فروری 2018 18:04
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ جب میں یونیورسٹی میں پڑھتا تھا تو مجھے سب جھگڑا کہتے تھے لیکن میں سب کی صلاح کراوتا تھا۔
انہوں نے اس موقع پر ڈگری اور میڈلزلینے والے طلباء و طالبات کو مبارکباد یتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی) ڈاکٹر مختار احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی مجموعی آبادی میں سی60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے جو کسی خزانہ سے کم نہیں،ہمارے بچے حصول تعلیم کیلئے بیرون ملک جارہے ہیں،سرکاری جامعات کے ساتھ ساتھ نجی جامعات بھی معیاری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،ہمسائیہ ممالک کے تعلیمی نظام سے پاکستان کیلئے رول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے، اس ملک کا مستقبل تابناک ہے کیونکہ یہاں تعلیمی یافتہ نوجوان کی کوئی کمی نہیں۔ قبل ازیں کانوکیشن کے موقع پر یونیورسٹی کے تقریباًً 1100 سے زائد طلباء وطلبات کو ڈگریاں اورنمایاں پوزیشنز لینے والے 124طلبا ء و طالبات کو میڈلز دیئے گئے۔ تقریب میں اساتذہ، والدین اور طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.