X

رضا ربانی اور بلاول بھٹو زر داری کے درمیان ملاقات

پارٹی کا حصہ تھے اور حصہ رہیں گے ،ْپارٹی کے فیصلوں کے ساتھ ہوں ،ْرضا ربانی کی یقین دہانی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 مارچ2018ء) چیئر مین سینٹ رضا ربانی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین بلاول بھٹو زر داری کے درمیان ملاقات کی جس میں بلاول بھٹو زر داری نے چیئر مین سینٹ کواحسن طریقے سے ایوان چلانے پر خراج تحسین پیش کیا ۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر چیئر مین سینٹ رضا ربانی نے کہاکہ پارٹی کا حصہ تھے اور حصہ رہیں گے انہوںنے یقین دہانی کرائی کہ وہ پارٹی کے فیصلوں کے ساتھ ہیں

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں