نومنتخب چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی کی فاٹا کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر ہدایت اللہ سے ملاقات
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں انہیں ووٹ دینے پر فاٹا سینیٹرز کا شکریہ ادا کیا فاٹا کے عوام نے قیام پاکستان کے بعد سے اب تک ملک کیلئے بہت قربانیاں دیں ،میر صادق سنجرانی چھوٹے صوبے سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے پسماندہ علاقوں کی محرمیوں کا ازالہ ہو گا ،سینیٹر ہدایت اللہ
منگل 13 مارچ 2018 22:25
(جاری ہے)
صادق سنجرانی نے چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں انہیں ووٹ دینے پر فاٹا کے سینیٹرز کا شکریہ ادا کیااور کہا کہ بلوچستان سے پہلی بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے سے وفاق مزید مضبوط ہو گا صادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹ وفاق کی علامت ہے، سینیٹ کی روشن روایات کو آگے لے کر چلیں گے انہوں نیکہا کہ بلوچستان کی طرح فاٹا کے عوام کی محرومیوں کے ازالے کی ہر ممکن کوشش کریں گے ۔
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ فاٹا کے عوام نے قیام پاکستان کے بعد سے ابتک ملک کے لئے بہت قربانیاں دیں اس موقع پر سینیٹر ہدایت اللہ نے کہا کہ چھوٹے صوبے سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے پسماندہ علاقوں کی محرمیوں کا ازالہ ہو گا سینیٹر ہلال الرحمن نے کہا کہ سمید ہے کہ چیئرمین سینیٹ فاٹا عوام کو درپیش مسائل کے حل میں کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.