وفاقی حکومت نے چین کے ساتھ ہونیوالا فری ٹریڈ ایگریمنٹ ختم کردیا
ایگریمنٹ پر آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے شدید تحفظات تھے ،پاور لومز سمیت دیگر سیکٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
پیر 2 اپریل 2018 23:51
(جاری ہے)
سابق چیئر مین چوہدری عبدالحق ،چوہدری محمد نواز ،اعجاز احمد ناگرہ اور دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
چیئر مین رانا اظہر وقار نے وفاقی وزرا کو بتایا کہ حکومت کی طرف سے چین کے ساتھ آئندہ ماہ ہونیوالے فری ٹریڈ معاہدہ ملکی صنعت کے لئے نقصان دہ ہے مزید برآں فری ٹریڈ سے حکومت چین سے درآمد کی جانیوالی اشیاء پر اربوں روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکس سے محروم ہو جائے گیانہوں نے کہا کہ ہماری معیشت چائینہ کی معیشت کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ ایف ٹی اے معاہدے کے تحت چین کو 75 فیصد اشیاء پر ڈیوٹی فری رسائی دینے سے لوکل انڈسٹری ٹھپ ہو جائے گی اور یہاں بیروزگاری کا سیلاب آجائے گا۔جس پر وفاقی وزرا نے ان کو یقین دہانی کروائی تھی کہ ایسا معاہدہ کسی صورت نہیں کیا جائے گاجس سے ملکی انڈسٹری کو نقصان ہو۔وفاقی وزرا نے کہا کہ چین کو ڈیوٹی فری رسائی کی اجازت نہ دی جائے گی اور سٹیک ہولدرز سے مشاورت کے بغیر کوئی فیصلہ نہ کیا جائیگا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.