
Urdu Articles, Features and Interviews (page 123)
مضامین و انٹرویوز
-
بلوچستان کا کشمیر سے موازنہ ممکن نہیں
بھارت عرصہ دراز سے کشمیر کا بدلہ بلوچستان میں لینے کی بھرپور کوشش کررہا ہے۔ بارہا بھارتی حکمرانوں نے دھمکی بھی دی ہے کہ پاکستان کشمیر کو بھول جائے ورنہ اسے بلوچستان سے ہاتھ دھونا پڑیگا ۔ بھارتی جاسوسوں کا نیٹ ورک افغانستان کے راستے بلوچستان میں باآسانی اپنا نیٹ ورک جو گمراہ مقامی نوجوانوں پر مشتمل ہے چلا رہے ہیں۔ علیحدگی پسند چند ایک رہنما بھی دیار غیر میں بیٹھ کر علیحدگی پسندی کے جذبات کو ہوا دے رہے ہیں
ہفتہ 14 جنوری 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آسمان پر اُڑنے والی ٹیکسی 2021 تک آجائے کی
اور ٹیکسی سروس کے اعلان کے مطابق یہ ٹیکسی دو گھنٹے کے فاصلے کو 15منٹ میں پورا کرلے گی ۔
ہفتہ 14 جنوری 2017 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
سرائیکی صوبے کا مطالبہ پھر سر اٹھانے لگا
ریلوے پھاٹک کے کھلے ہونے کی وجہ سے رکشے اور ٹرین کے تصادم میں بچوں سمیت آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر حسب روایت افسوس کے بیانات اور واقعہ کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا ہے ۔ مقامی انتظامیہ نے جائے حادثے کا معائنہ کیا ہے اور ذمہ داران افراد کو معطل کر کے ان پر کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے عمران خان نے جہانگیرترین کے ہمراہ جائے حادثے پر جانے کا اعلان کیا ہے
جمعرات 12 جنوری 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت تباہ کن ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف
ایک طرف دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی باتیں ہوتی ہیں معاہدوں پر دستخط ہوتے ہیں تحریکیں چلتی ہیں اور دوسری طرف اسی دنیا میں کچھ انسانی دماغ مزید ہتھیار ڈیزائن کر رہے ہوتے ہیں اور بہت سے کارخانے انہیں ڈھال رہے ہوتے ہیں اور یوں انسانی تباہی کے منصوبے تکمیل پاتے رہتے ہیں اگرچہ دعویٰ ہر ایک انسانیت کی فلاح کا کرتا ہے
جمعرات 12 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلدیاتی نمائندوں کوا قتدار کی منتقلی
بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا۔ جشن فتح منا لئے گئے، الزامات کی جنگ بھی دھم پڑنے لگی۔ میئر اور چیئرمین ضلع کو نسلز حلف اٹھا کر دفاتر سنبھالنے لگے۔ خواب تو یہ تھا کہ پرویز مشرف والے دور کے ضلع ناظمین بنیں گے اور وسیع اختیارات سے لطف اٹھائیں گے جو ضلع ناظم کو اگر مہاراجہ نہیں تو راجہ ضرور بنا دیتے ہیں
جمعرات 12 جنوری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2017اورعالمی امن کو درپیش خطرات
21ویں صدی کا ہر گزرا ہوا سال تلخ واقعات کے ساتھ اختتام پذیر ہو رہا ہے۔ہر نئے سال میں امیدوں کے برعکس خدشات میں اضافہ ہو جاتاہے۔یہ خدشات در اصل دنیا کو درپیش ان عالمی تنازعات کے ہیں جن کی وجہ سے دنیا کا امن ایک خواب بنتا جارہا ہے۔اب دنیا میں بوٹس وانا ، چیلی ،کوسٹا ریکا،جاپان،اورماریشیس، سمیت 10 ممالک ہی ایسے رہ گئے ہیں
بدھ 11 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی سیوریج کا نظام درہم برہم
زمانے بدلتے جارہے ہیں مگر ہمارے ملک کا نظام کب بدلے خدا جانے ،کراچی جیسے بڑے شہر میں ہر دوسرے علاقے میں لوگ پریشان ہیں اور ان تما م کی ذ مے دار ہماری حکومت کی لاپروائی ہے۔ ہر علاقے کے گٹر اور نالوں کا برا حال ہے ان سے اٹھنے والے تعفن اور بدبو نے لوگو ں کو سخت ازیت میں مبتلا کر رکھا ہے کہیں برسات کی وجہ سے نالے بھر جاتے ہیں
بدھ 11 جنوری 2017 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانیت اور انسانی حقوق
انسانی سماج حقوق و فرائض کے ایک متوازن نظام کی شکل میں پروان چڑھتا اورترقی پاتا ہے۔ ان بنیادی حقوق سے انکار ظلم ، جبر، ناانصافی،غلامی اور عدم مساوات جیسی قبیح سماجی برائیوں کو جنم دیتا ہے ۔ اقوامِ متحدہ نے دنیا میں بسنے والے انسانوں کے درمیان بھائی چارے، باہمی احترام اور وسیع تر امن کے قیام کیلئے بنیادی انسانی حقوق کا ایک ڈھانچہ تیار کیا ہے
بدھ 11 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف زرداری کی پار لیمنٹ میں واپسی اور کراچی کے مسائل
پاکستان میں اس وقت سیاسی گہما گہمی پائی جاتی ہے سیاسی مذہبی جماعتیں بڑے بڑے جلسوں کا اہتمام کر رہی ہیں جس ہر جماعت آنے والے 2018کے عام انتخابات میں خود کو اقتدار کی کرسی تک پہنچانے کے لئے غریب عوام کے مسائل کو حل کرنے کے جھوٹے وعدے کر رہی ہیں۔ پاکستان کی 96سالہ تاریخ صرف عوامی مسائل کو حل کرنے کہ وعدوں سے بھری پڑی ہے
بدھ 11 جنوری 2017 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سٹیم سیل تھیراپی (Stem-cell therapy) ایک انقلابی طریقہ علاج
سٹیم سیل تھیراپی سے لاعلاج سمجھی جانے والی بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہے۔
ہفتہ 9 دسمبر 2017 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ شخص کرنسی نوٹوں سے تیار کردہ لباس کیوں پہنتا ہے
Michael Andile Dlamini جنوبی افریقہ کے علاقے Nongoma سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک کامیاب ہربلسٹ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ لیکن مائیکل کی شہرت کی ایک وجہ ان کا زیب تن کیا جانے والا حیرت انگیزلباس جو حقیقی کرنسی نوٹوں کی مدد سے تیار کیاگیا ہے اور یہ ان کا اپنی دولت کی نمائش کاایک عجیب وغریب طریقہ ہے ۔
منگل 10 جنوری 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نریندرا مودی کی آبی جارحیت
بھارت میں جب سے قصائی صفت نریندر مودی اقتدار میں آئے ہیں ان کو اس وقت تک چین نہیں آتا ہے کہ جب تک وہ پاکستان کیخلاف کوئی نہ کوئی جارحانہ اقدام نہ کریں یا خطہ میں دوسرے پڑوسی ملک کے معاملات میں دخل اندازی کر کے ٹانگ نہ اڑائیں۔ یہ دراصل ان کی وہ اذیت پسند ذہن و تخریبی سوچ ہے
پیر 9 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا افغانستان میں امن کا قیام ممکن ہے؟
بد قسمت ہیں وہ ممالک جو کسی نہ کسی وجہ سے جنگ کے شعلوں کی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔ یہ جنگ اپنی غلطی کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے یا کسی بد نیت طاقت کی طرف سے مسلط بھی کی جاسکتی ہے۔وجہ کوئی بھی ہو جنگ کا نتیجہ ہمیشہ مالی،جانی، معاشی اور انسانی تباہی کی صورت میں ہی سامنے آتا ہے۔ یہی حالت اسوقت افغانستان کی ہے جو بد قسمتی سے ایک طویل عرصے سے جنگ کے شعلوں میں جل رہا ہے
پیر 9 جنوری 2017 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سالمیت وبقاء پاکستان کے تقاضے
پاکستان میں سیاسی محاذ پر سر گرم بعض مذہبی جماعتوں کی طرف سے ان دنوں پاکستان میں فوجی عدالتوں کی افادیت پر مسلسل سوالات اٹھائے جا رہے ہیں جس میں فوجی عدالتوں کے موثر اور مسئلے کا حقیقی حل نہ ہو نے ، مروجہ عدالتی نظام کو کمزور کر نے ،دوران سماعت انصاف کے تقاضے پورے نہ ہونے ،
پیر 9 جنوری 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سی پیک اور عوام
یہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ پا کستان کو اپنے محلِ وقوع کے لحاظ سے نہ صرف جنوب ایشیا بلکہ پوری دنیا میں ہی خصوصی اہمیت حاصل ہے۔پاکستان مشرق اور مغرب کے درمیان رابطے کا ایک اہم ذریعہ ہے چین پاکستان کا ہمسایہ اور دوست ملک ہے دونوں ممالک کے مابین دوستانہ تعلقات ہیں
پیر 9 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان، پاکستان اور 2017ء
2017ء نئے امکانات لے کر طلوع ہو چکا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ پاکستان کی سیاسی اور فوجی قیادت کے سامنے پلکیں بچھا رہے ہیں۔ ماسکو سہ فریقی کانفرنس میں افغانوں کو شامل نہیں کیا گیا تھا لیکن روس نے افغان طالبان کو سیاسی اور فوجی قوت تسلیم کر کے رابطے قائم کر لئے ہیں کہ قیام امن کے لئے یہ اقدام ناگزیر تھا۔ بھارت اور امریکہ پسپا ہو رہے ہیں اب اس خطے میں مستقبل کا فیصلہ امریکہ نہیں علاقائی ممالک کریں گے
جمعہ 6 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سرکاری ہسپتالوں کے افسوسناک حالات
حکومت پاکستان کی جانب سے صحت کی مد میں پچیس ارب ستر کروڑ روپے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی مد میں رکھے گئے ہیں جو سترہ جاری اسکیموں کیلئے ہونگے۔پنجاب حکومت نے صحت کیلئے تریپن ارب چوہتر کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ لاہور میں کڈنی سینٹر اور جگر کی پیوندکاری اور کینسر ہسپتال بنانے کے لیے بھی فنڈز مختص کیے ہیں۔سندھ حکومت نے تینتالیس ارب اٹھاون کروڑ روپے صحت کیلئے مختص کیے
جمعہ 6 جنوری 2017 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پشاور میں بسوں کے اندر خواتین کو ہراساں کرنا معمول
پبلک ٹرانسپورٹ عذاب بن گئی قانون کے باوجود ذمہ داروں کیخلاف کاروائی نہیں ہوتی
بدھ 4 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان قیادت کابھارت کی طرف جھکاوٴ
افغان باشندے ایک طویل عرصے سے پاکستان میں رہائش پذیر ہیں وہ اپنے وطن میں مشکل حالات کا شکار ہو کر پاکستان آئے تھے۔ پاکستان نے افغان مہاجرین کو پناہ دے کر بے مثال کردارادا کیا ہے۔لیکن افغان مہاجرین پاکستان کے مفادات کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں، اسلحہ اور منشیات کی اسمگلنگ انہی کے ذریعے ہو رہی ہے۔بھارت افغانستان میں پاکستانی مفادات کے خلاف سرگرم ہو چکا ہے
بدھ 4 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2017ء کا پاکستان
بدھ 4 جنوری 2017 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.