
بلدیاتی نمائندوں کوا قتدار کی منتقلی
بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا۔ جشن فتح منا لئے گئے، الزامات کی جنگ بھی دھم پڑنے لگی۔ میئر اور چیئرمین ضلع کو نسلز حلف اٹھا کر دفاتر سنبھالنے لگے۔ خواب تو یہ تھا کہ پرویز مشرف والے دور کے ضلع ناظمین بنیں گے اور وسیع اختیارات سے لطف اٹھائیں گے جو ضلع ناظم کو اگر مہاراجہ نہیں تو راجہ ضرور بنا دیتے ہیں
جمعرات 12 جنوری 2017

بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا عمل مکمل ہو گیا۔ جشن فتح منا لئے گئے، الزامات کی جنگ بھی دھم پڑنے لگی۔ میئر اور چیئرمین ضلع کو نسلز حلف اٹھا کر دفاتر سنبھالنے لگے۔ خواب تو یہ تھا کہ پرویز مشرف والے دور کے ضلع ناظمین بنیں گے اور وسیع اختیارات سے لطف اٹھائیں گے جو ضلع ناظم کو اگر مہاراجہ نہیں تو راجہ ضرور بنا دیتے ہیں۔ شاہ محمود نے ضلع ناظم ملتان کی حیثیت سے ہمہ مقتدر فوجی صدر پرویز مشرف کا ملتان آمد پر استقبال کرنے سے انکار کر دیا تھا اور اسی بناء پر مجید نظامی مرحوم و مغفور سے ” باغی شہزادہ “ کا خطاب بھی پایا تھا مگر یہ آرزوئیں ناتمام ہی رہیں اور پنجاب حکومت نے ”ضلع کے بادشاہ“ ڈپٹی کمشنر کا نظام بحال کر دیا جس میں پولیس کا ضلعی سربراہ بھی ڈپٹی کمشنر کا ماتحت ہو گا۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
ایک ہے بلا
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
مزید عنوان
Baldiyati Numaindoon Ko Iqtedar Ki Muntaqili is a political article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 January 2017 and is famous in political category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.