Urdu Articles, Features and Interviews (page 41)
مضامین و انٹرویوز
-
فیس بک کے رشتے اور ٹھرک کا کلچر
عجیب قسم کے ایک دوسرے سے سوال کرتے ہیں۔ جان پہچان کے مرحلے پر دونوں جانب سے جھوٹ،فریب اور منافقت سے بھرپور طریقے سے کام لیا جاتا ہے۔ آن لائن شادی کے گروپس اور اکاونٹس سے رجوع کرنے والے میل اور فی میل میں کئی اقسام کے لوگ ہیں
جمعہ 9 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر‘حکومت کے بڑے فیصلے!
کشمیر پر اس آرٹیکل کے خاتمے سے بھارت نے اپنے غاصبانہ قبضے کو آئینی اور قانونی جواز فراہم کرنے کی مذموم کوشش کی ہے جب کہ بین الااقوامی قوانین آج بھی کشمیر کو ایک متنازع اور حل طلب مسئلہ قرار دیتے ہیں
جمعہ 9 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت نے” ثالثی“ کا جواب کلسٹربم سے دیا
خطے میں بڑی جنگوں کا آغاز ہونے جارہا ہے ا وآئی سی کا دروازہ کھٹکھٹانا کمزوری کی علامت ہے
جمعرات 8 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی صورتحال: ہم کیا کر سکتے ہیں؟
حالات پہ نگاہ ڈالیے تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے حالات ہر گزرتے دن کے ساتھ ابتری کی طرف جا رہے ہیں۔ بھارت کی طرف سے تو کوئی امید نظر نہیں آتی کہ وہ حالات کی بہتری کے اقدامات میں ہمارا ساتھ دے
جمعرات 8 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیر مسلموں کی قید میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی گزری ۳۲ عیدیں اور عیدالاضحی
امریکا میں ایک مسلمان خاتون مظلومہ امت اعلیٰ تعلیم یافتہ حافظہ ڈاکڑ عافیہ صدیقی ۳۲/ عیدیں گزار چکی ہیں تو ایک انسان ہوتے ہوئے ہمارے احساسات کیسے ہونگے۔ عام عادمی کے احساسات کی کیا بات کریں خود ۸۶ سالہ قیدی عافیہ صاحبہ کی بوڑھی والدہ ،دکھیابہن، ماں سے ملنے کے لیے برسوں سے ترسنے اور اللہ سے فریا د کرنے والے بچے، بیٹا، بیٹی اور غموں سے نڈھال عزیز و اقارب پر کیا گزرتی ہوگی
جمعرات 8 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
معاملات بھارت کے کنٹرول سے باہر ہوتے جا رہے تھے،ایسے میں بھارت نے آخری پتہ کھیلنے کا فیصلہ کیا اور طاقت کے نشے میں چور تمام قانونی و اخلاقی و داخلی تقاضوں کو پس پشت ڈال کر اپنے آئین کی دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کر کے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی
جمعرات 8 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اور شہہ رگ کٹ گئی
کشمیری عوام گزشتہ 70 سالوں سے تحریک آزادی کی راہ میں90 ہزارسے زائد جانوں کا نذرانہ پیش کرچکے ہیں۔ کشمیریوں کے مالی نقصانات اس کے علاوہ ہیں اوران کی عزت وآبروکچھ بھی قابض 7 لاکھ بھارتی افواج کے ہاتھوں محفوظ نہیں
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر فلسطین نہیں
پاکستان نے کشمیر کا موقف اقوام متحدہ میں،سفارتی سطح پر اور او آئی سی میں اٹھا کر یہ ثابت کیا ہے کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی جی ہمت ہے تو سامنے آ
مودی کاایک بھائی افغانسان فتح کرنے بھی آیاتھا۔مقبوضہ کشمیرکوباپ داداکی جاگیرسمجھنے سے پہلے مودی اگراس بھائی کاحشرسامنے رکھتاتوانہیں ضرورافاقہ ہوتامگرافسوس دل کے کالوں میں عقل کہاں۔۔؟مودی میں عقل کاایک ذرہ بھی اگرہوتاتوکیاوہ جمعہ جمعہ اٹھ دن پہلے شلوارپاکستان میں چھوڑکرالٹے پاؤں جانے والے ابھی نندن کوبھولتے۔۔؟
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا اقدام ایک گہری سازش
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی تعداد مزید بڑھا کر کشمیریوں کے لئے عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ حریت کانفرنس اور دیگر قائدین کو بھی نظر بند کرنے کی اطلاعات ہیں ۔ محض اس اعلان سے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم کرنا تو ہنددستا ن کے بس کی بات نہیں ہے
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
روایت اور حاملین روایت!
ماضی کی دینی و علمی روایت کسی ایک فن یا علم کی کسی ایک شاخ تک محدود نہیں تھی ،کتنے ہی نئے علوم تھے جنہیں پہلی بار دنیا کے سامنے متعارف کروایا گیا تھا۔ ایک وسیع گلدستہ جس میں رنگا رنگ پھول کھلتے تھے، اس علمی روایت کی نشانیاں آج بھی یورپ کے مختلف علاقوں میں بکھری پڑی ہیں
بدھ 7 اگست 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یہ سب کچھ کیوں ہورہا ہے؟
ایسے انسان بھی ہیں جو گناہوں،بدکاری،بددیانتی اوردیگربرائیوں جیسے حرام کھانے،ظلم وزیادتی،چوری،شراب نوشی،رشوت لینے سے اپنے آپ کوبچانے کی کوشش کرتے ہیں،لیکن زبان کے استعمال میں احتیاط نہیں کرتے
بدھ 7 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گھروں سے نکلو‘کشمیریوں کو بچاؤ خود کو بچاؤ
مقبوضہ جموں وکشمیر کا زمینی‘ فضائی‘ ٹیلیفونک‘ سوشل میڈیا سمیت ہر طرح کے خود بھارت سمیت ساری دنیا سے رابطے ختم کر دیئے گئے ہیں تو کنٹرول لائن پر فوج کو کیمیائی ہتھیاروں سمیت حشرات العرض کی طرح پھیلا کر بڑے چھوٹے حملوں کیلئے تیار رکھا گیا ہے
بدھ 7 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی دہشت گردی برقرار
پوری دنیا میں انسانیت تو ایک طرف جانوروں کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کرنیوالی این جی او ز بھارتی دہشت گردی پر آنکھیں بند کرکے خاموش تماشائی بنی ہوئی
منگل 6 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیریوں کے حق پر بھارتی ڈاکہ…!
کرفیو کے باوجود پوری وادی سراپا احتجاج ہے اور ”آزادی آزادی“ کی صداؤں سے گونج رہی ہے۔ جبکہ تحریک آزادی کے دوران بھارتی بربریت سے شہید ہونے والے نوجوانوں کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر بڑے بڑے جلوسوں کی صورت میں آخری منزل تک پہنچایا جارہا ہے
منگل 6 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں کلسٹر بموں سے حملے
کشمیر کے سر سبز کوہسار زبانِ حال سے چیخ چیخ کر فریاد کر رہے ہیں کہ اب تو کلسٹر بم بھی ہمارا حُسن اُدھیڑ چکے، بھارت لاتوں کا بھوت ہے وہ مذاکرات سے کبھی نہیں مانے گا۔ بھارت کے پڑوس میں بہتّر سال رہنے کا تجربہ یہی بتاتا ہے کہ وہ باتوں سے سیدھا ہونے والا نہیں
منگل 6 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آرٹیکل 370 خاتمہ کے اثرات
کشمیر اور دنیا کے مسلمانوں کے ذہن میں ہونی چاہئے کہ 370 آرٹیکل کا خاتمہ اچانک سے نہیں ہوا اس کے خاتمہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی اور راشٹریہ سویم سیوک یعنی RSS کے ایجنڈے کی تشکیل ہوئی ہے کیونکہ یہ بات دونوں کے آئین میں ایک وعدہ تھا کہ اقتدار میں آتے ہی وہ اس آرٹیکل کا خاتمہ کریں گے
منگل 6 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قربانی فی سبیل اللہ۔۔۔تحریر: مجدی رشید
عید قربان حقیقی معنوں میں ایسے پسے ہوئے طبقے کے لئے خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے جنہیں سارا سال گوشت میسر نہیں آتا۔
پیر 5 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کو” ثالثی کے دست “اور” بیت الخلاء “کا فقدان
تاریخ گواہ ہے جب بھی پاکستان نے کشمیر عالمی سطح پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا بھارت فوراًکنٹرول لائن پر آن لائن ہو گیا اور اب کی بار ایک دفعہ پھر کشمیر ایشو پر پاکستانی بیانیے کو ملنے والی پذیرائی کی بدولت بھارت دست و اسہال کا شکار ہوگیا ہے ۔بھارت کو چاہیے کہ کشمیر پر ہٹ دھرمی چھوڑے اور گھر پر توجہ دے، اسلحہ کی بجائے مزید ٹوائلٹس بنانے پر توجہ دے کیونکہ اب یہ دست رکنے والے نہیں۔ کشمیر کا مسئلہ تو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل ہو کر ہی رہے گا
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟ کیوں ہو رہا ہے؟۔۔۔تحریر:محمد عمر فیاض
کشمیر میں اب جنگ کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں،صرف حکم ملنے کی دیر ہے اور میدان کارزار گرم ہوگا۔ان سب اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر کشمیری عوام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے تو یہ اچنبھے کی بات نہیں۔ کیونکہ بھلے ہی کشمیر میں حالات کتنے ہی خراب کیوں نہ ہوئے ہوں اتنا خوف و ہراس کبھی نہیں پایا گیا
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.