
Urdu Articles, Features and Interviews (page 39)
مضامین و انٹرویوز
-
کشمیر کے معاملے پر امن کو موقع دینا ہی آخری آپشن
پاکستان کی تاریخ میں شاید یہ بھی پہلا موقع ہے کہ کشمیر کے معاملے پر پاکستانی عوام کا وہ غم و غصہ دیکھائی نہیں دیا ہے جو کہ پاکستان کے عوام کی راویت تھا
اتوار 18 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاک کشمیر اوورسیز کو سلام
‘ پاک کشمیر اوورسیز نے ناصرف اپنے ماضی کے بڑے جلسوں جلوسوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیے بلکہ یہاں کے انتخابی سب سے بڑے ایونٹ کے جلسوں جلوسوں کے ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اتوار 18 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
''ہم کیا چاہتے۔۔ آزادی''
بھارت کشمیر میں نیا قتل عام کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ اس قتل عام کو پاکستانی اور کشمیری عوام خاموشی سے برداشت کریں گے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے
اتوار 18 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہونیوالا ہے
پاکستان کی تاریخ میں یوم آزادی کے مقدس دن پرکشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن منا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ ہر طرف وطن عزیز پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ کشمیر کا جھنڈا بھی دکھائی دیا
ہفتہ 17 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کی حیثیت میں تبدیلی‘پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب!
سفارتی وتجارتی تعلقات معطل کرنے پر مودی حکومت بوکھلا ہٹ کا شکار
ہفتہ 17 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسرائیل، مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور
حقیقت یہی ہے کہ اسرائیل کا وجود مکڑی کے جالے سے زیادہ کمزور ہے ضرور ت صرف اس امر کی ہے کہ عرب دنیا کے وہ مسلمان حکمران جو امریکی وصہیونی کاسہ لیسی میں مصروف ہیں اپنی حمیت و عز ت کے دفاع او ر مظلو م ملت فلسطین کے دفاع و قبلہ اول بیت المقدس کی بازیابی کے لئے متحد ہو جائیں
ہفتہ 17 اگست 2019 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر تو رہے گا پاکستان۔۔۔بھارت منہ کی کھائے گا
آرٹیکل 35A کو ختم کرکے بھارت نے اپنے مذموم مقاصد عالمی دنیا کو بتا دیے ہیں بھارت پوری طرح دنیا کے سامنے ایکسپوز ہوچکا ہے جب کہ کشمیری عوام اور حکمرانوں کا کہنا ہے کہ بھارت کے اس عمل کی ان کے نزدیک کوئی قانونی حیثیت نہیں
ہفتہ 17 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا
یاد رکھیں کل کو اگر آپ کی کسی دوسرے مرد سے شادی ہو جائے اور اس تک آپ کی چیٹ،تصاویر یا ویڈیو پہنچ جائے تو کیا ہو گا؟ اور کچھ لڑکیوں کے بچے ہونے کے بعد ان کی پرانی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز نکل آئیں تو ان معصوم بچوں کا گھر برباد
ہفتہ 17 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انشااللہ کشمیر بنے گا پاکستان
انشااللہ اب وہ وقت دور نہیں جب کشمیر بنے گا پاکستان کشمیرکا فیصلہ ہونا ہی اس خطے کے امن کی ضمانت ہے اور کشمیریوں کی آزادی پاکستان کی مضبوطی ہے
جمعہ 16 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کے فیصلے کا واحد حل ریفرنڈم
لیکن اگر بھارت چاہتا ہے کہ وہ کشمیریوں کی آواز حق کو دبادیں گے تو ایسا ممکن نہیں کیونکہ آج کے کشمیری اپنے آباؤاجداد کے خون کو کسی طور بھی نظر انداز نہیں کر سکتے وہ مقتل میں پیدا ہوئے ہیں شہادت اُن کی منزل ہے
جمعہ 16 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر کا واحد سہارا پاکستان
کچھ دن پہلے مودی حکومت نے اپنے ہی آئین کے خلاف جاتے ہوئے370اور35Aکو ختم کر دیا ،مودی حکومت نے نہ صرف اپنے آئین سے غداری کی بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کا بھی مذاق اڑایا
جمعرات 15 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلام آباد میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس منعقد کرانے کا مطالبہ
کشمیری مسلمانوں کو اقوام متحدہ میں دنیا کے سامنے کیے گئے اپنے وعدے پر عمل کرتے ہوئے حق خوداداریت کا موقعہ فراہم کرے۔ کشمیری اپنی آزاد رائے سے فیصلہ کریں کہ وہ بھارت کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں یا پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں
جمعرات 15 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر کا حل مفاہمت یا مزاحمت؟
خلاصہ یہ ہے کہ کشمیرکے مظلوم عوام نہتے ہیں اور اپنے پاس موجودوسائل سے جس قدر ہو سکتا ہے وہ اپنا فریضہ ادا کر رہے ہیں لیکن اگر ان کی پائیداری کو کوئی چیز نقصان پہنچا رہی ہے تو وہ صرف اور صرف مفاہمت کا زہر ہے جو کشمیر کے مسئلہ کو حل سے کوسوں دور لے جا رہاہے
جمعرات 15 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر کیا ہے؟
بھارت فلسطین کی کہانی کشمیر میں بھی دہرانا چاہتا ہے بھارت کا مقصد یہ ہے کہ آرٹیکل 35A یا آرٹیکل 370 کو ختم کرکے بھارتیوں کو وہاں پر پراپرٹی خریدنے کی اجازت دے دی جائے, پھر وہاں پر انڈیا کے لوگوں کو سرکاری جاب آفر کی جائیں اور شہریت دے کر ووٹ کا حق بھی دیا جائے
جمعرات 15 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امت مسلمہ اور کشمیر
جب تمام ممالک ہندوستان کو ظالم کرنے سے نہیں روک سکتے تو پاکستان پر کیوں دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ کارروائی نہ کرے۔ عالمی برادری کو سترہ سال سے اپیل کر کر کے تھک چکے ہیں
جمعرات 15 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیر نہیں کشمیریوں کو بچائیں
کشمیر کے چوک چوراہے سڑکوں سے غاصب فوج گاؤں‘ محلہ کے اندر گلیوں میں گھروں کے دروازے تک پہنچ چکی ہے جس کے خلاف کشمیری گھروں سے نکلتے ہیں تو گولیوں سے چھلنی لاشیں لے کر واپس داخل ہوتے ہیں
بدھ 14 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
14 اگست عہد کی تکمیل کا دن…!
یوم جشن آزادی پاکستان ہمارے لئے یوم تجدید عہد کا دن ہونا چاہیے کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ جس نظریہ پاکستان کی برکت سے ہم نے پاکستان حاصل کیا تھا اسی نظریے یعنی قرآن کریم کی اصولی ہدایات پر عمل کر کے اور اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی سے ہم پاکستان کو ایک خوبصورت اور بہترین ملک بنا سکتے ہیں۔
بدھ 14 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹویٹر پاکستانی صارفین کی آواز دبا رہا ہے۔۔۔تحریر:ڈی جے کمال مصطفی
بہت سے لوگوں کو پچھلے دو دنوں میں معطلی کا سامنا کرنا پڑا۔میری انوسٹی گیشن کے مطابق، قریب 1000+ اکاؤنٹ معطل کردیئے گئے جنہوں نے کشمیر اور کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائی
پیر 12 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کشمیری مسلمانوں کی آخری آس
جن والدین کے گھرمیں اپنے جوان بچے شہید لاش پڑی ہو محض وہی والدین سمجھتے ہیں کہ ان پر کیا گزر رہی ہے۔ہندوستانی فوج او ر ہندوستان تنگ عوام نے کشمیری مسلمانوں کا جینا دو بھر کر رکھا ہے
پیر 12 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عید الاضحی اور کشمیر کا بھارتی آئین میں خصوصی درجہ ختم
عید کے موقعے پر پاکستان کے ازلی دشمن بھارت،پاکستان کی شہ رگ پر جس نے ۷۱ سال سے قبضہ کیا ہوا ۔اس کا خصوصی درجہ دفعہ ۳۷۰ اور ۳۵۔ اے کو ختم کر دیا۔ اس طرح وہ فلسطین کی طرح کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرے گا
پیر 12 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.