Urdu Articles, Features and Interviews (page 42)
مضامین و انٹرویوز
-
بھارت کی جارحیت اور کشمیر!
کشمیر کی چوتھی نسل تحریک آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے اور بھارت ظلم و بربریت کے ذریعے بے گناہ کشمیری مسلمانوں کی شہہ رگ سے لہو نچوڑ کر ان کی نسل کشی پر تلا ہوا ہے بھارت کشمیر میں اس کے جغرافیائی خدوخال کو بدلنے کا پلان کر چکا ہے کشمیر کی بدلتی صورتحال نے ایک بار پھر کشمیر کی تحریک کو بام عروج پر پہنچا دیا ہے
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال
پاکستان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات سے حل کرنے پر زور دیا ہے لیکن بھارت ہمیشہ مذاکرات سے دور بھاگتا رہا ہے۔اب وقت آگیا ہے کہ عالمی طاقتیں اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں اور خطے میں امن کو موقع دیں
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم شہداء پولیس اور تجدید عہد
دہشتگردی کی اس جنگ میں پاک افواج کی لازوال قربانیوں کے ساتھ پولیس کے شہدا ء نے بھی بے مثال داستانیں رقم کیں۔پاکستان کا ہر زرہ اس امر کی شہادت دیتا ہے کہ قربانی دئیے بغیر زندگی ممکن نہیں
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یوم شہدائے پولیس
پولیس اہلکار چوبیس گھنٹے اپنی جانوں کی پرواہ کئے بغیر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کی خاطر ہرطرح کے حالات میں مدد کو پہنچتے ہیں۔ موسم کی شدت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے خاص طورپر موسم گرما میں پچاس ڈگری درجہ حرارت میں بھی باوردی کانسٹیبل بلٹ پروف جیکٹ اور بھاری بھرکم گن اٹھائے فرائض کی ادائیگی کر رہے ہوتے ہیں
پیر 5 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ریلیف کے وعدے کب پورے ہوں گے؟
مہنگائی وبے روزگاری کا اژدھام اور حکومتی ترجیحات!
ہفتہ 3 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی نئی مہم جوئی کی تیاری
بھارت اب عدالتوں کے ذریعے اس آرٹیکل کو ختم کر کے کشمیریت کی پہچان ختم کرنا اور اس متنازعہ علاقے میں غیر کشمیریوں کو لانا چاہتا ہے۔ یہ اسرائیلی طرز کی سازش ہے جس میں کشمیری مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا مقصود ہے اور تمام کشمیری خواہ وہ پنڈت ہوں یا سکھ ہو اس کی بھرپور مخالفت کر رہے ہیں
ہفتہ 3 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رسوم و رواج!!!
جہیز کی لعنت کی وجہ سے غریب والدین کیلئے بیٹی کورخصت کرنا مشکل ہوگیاہے۔ امراء بیٹی کے جہیزپردولت دونوں ہاتھوں سے لٹانے کی بجائے کسی فلاحی کام پر خرچ کریں تویہ دولت کا ایک بہترین مصرف ہوگا اور بیٹی والوں کوبھی چاہیے کہ سادگی سے نکاح کرنے کو ترجیح دیں
ہفتہ 3 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فکری سطح پر تبدیلی اور عملی تغیر کی ضرورت ہے
بہ حیثیت مسلمان، ہم پرعلم کے تئیں دُہری ذمے داری ہے کہ دِینی موضوعات کے جو علوم ہیں، ان کا حصول تو ہم پر واجب ہے ہی مگر اسی کے ساتھ زمانے کی ضرورتوں اور حالات کے تقاضوں سے متعلق علم کے جو شعبے ہیں، یا وہ علوم ہمیں صرف حاصل ہی نہیں کرنا ہیں بلکہ ان میں مہارت کے ساتھ ایجادات کی صلاحیت بھی پیدا کرنی ہے
ہفتہ 3 اگست 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی صدر کے بیان پر بھارت میں کہرام آمیزسیاسی طوفان!
دیرینہ تنازعہ کے حل کیلئے ٹرمپ اور عمر ان خان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں
جمعہ 2 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فرد قائم ربط ملت سے ہے
جس معا شرے نے آپ کو پال پو س کر آپ کی شخصیت کو نکھارا اور اس قا بل بنا یا ۔ انصا ف کا تقا ضا تو یہ تھا کہ آپ بھی اس کا مفید رکن بنتے
جمعہ 2 اگست 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں میرٹ کا قتل
پاکستان اس وقت اس صورتحال سے دوچار ہے۔ اگر ہم میرٹ کو نہ مارتے تو آج ہم یہ دن نہ دیکھتے۔ جب میرٹ پر قاتلانہ حملہ کیا جاتا ہے تو ، معاشرہ مسائل میں مگن ہوجاتا ہے
جمعرات 1 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جاب انٹرویو کیسے دیں ؟
جاب کی تلاش میں مختلف ٹیسٹ اور ٹیسٹوں کے بعد کئی مرتبہ انٹرویو دینے کا اتفاق ہو ا۔ ٹیسٹ کی تیاری کے مراحل اور مواد کی فراہمی میں پوری کوشش کرتاہوں کہ دوسروں کے ساتھ تعاون کروں
جمعرات 1 اگست 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رگوں میں ہے جنوں میں ہے ،وطن کا عشق خوں میں ہے!
دفاع وطن میں گرا ہواخون انتہائی قیمتی ہوتا ہے اورشہیدکے مقام ومرتبہ اوراعزازکاکیا کہنا ۔شہادت کی موت اتنی بڑی نعمت ہے کہ شہید جنت میں جاکربھی اسے نہیں بھولے گا اورخواہش کرے گا کہ اسے پھردُنیا میں بھیجا جائے اورشہیدہو
بدھ 31 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر کا حل...خطے میں امن کی ضمانت
مسئلہ کشمیر کا واحد حل یہی ہے کہ کشمیریوں کو انکا حق جو انکو اقوام متحدہ نے دیا ہے’ حق خود ارادیت‘ دیا جائے اور کشمیری اپنے مستقبل کا فیصلہ اپنی مرضی سے کریں ورنہ ساری دنیا پر جنگ کے بادل منڈلاتے رہیں گے
بدھ 31 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسئلہ کشمیر عالمی ضمیر کی آزمائش
1989ء سے شروع ہونے والی آزادی کی تحریک کے نتیجہ میں 93ہزار سے زائد کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔گزشتہ برس جولائی میں برہان وانی کی شہادت کے بعد کشمیر میں حالات مزید کشیدہ ہوئے
بدھ 31 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مادرملت محترمہ فاطمہ جناح رحمة اللہ علیہ
127ویں یوم ولادت پر ملک وقوم کا اخراج عقیدت
بدھ 31 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مخلص دوست عظیم نعمت…!
بلاشبہ نیک و مخلص دوست کسی نعمت سے کم نہیں ، کیونکہ نیک سیرت اور مخلص دوست کے مفید مشوروں، مدد اور معاونت سے زندگی میں آسانیاں اور سہولتیں آجاتی ہیں
منگل 30 جولائی 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
میرپور معصومہ سے درندگی ۔۔۔ معاشرے اور اداروں کی ناکامی
ملزمان نے بارہ سالہ بچی کوبہلا پھسلا اور دھمکیوں کے ذریعے زیادتیوں کا نشانہ بناتے ہوئے حاملہ کر دیا، یہ ہمارے معاشرے کی سب سے ستم رسیدہ ماں کی بیٹی ہے، جسکی ماں گھروں میں صفائی کپڑے برتن دھوکر دووقت کی روٹی خود اور اس بچی کو کھلاتی ہے اسطرح کے ستم رسیدہ مجبور بے کس افراد انکے بچوں کو انکی مجبوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ظلم و درندگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے
ہفتہ 27 جولائی 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ افغانستان سے راہ فرار کی تلاش میں
امریکہ افغانستان سے راہ فرار کی تلاش میں چین کی اقتصادی ترقی نے امریکہ کو نئے دوراہے پر لاکھڑا کردیا!
جمعہ 26 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
والدین کی نافرمانی، شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ!
یوم والدین کا آغاز 1992ء سے ہوا تھاجب امریکی کانگریس نے ایک بل منظور کیا کہ ہمارے ہاں والدہ،والد کا دن تو دھوم دھام سے منایا جاتا ہے لیکن ان دونوں یعنی والدین کا عالمی دن ابھی اتنے اہتمام سے نہیں منایا جاتا ۔اسی طرح 25جولائی کو ہر سال والدین کا عالمی دن منایا جاتا ہے
جمعہ 26 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.