
Urdu Articles, Features and Interviews (page 58)
مضامین و انٹرویوز
-
دریاؤں کی آگاہی کا عالمی دن
ہماری کسی بھی حکومت نے دریاؤں کے بارے میں نہیں سوچا یعنی پاکستان کے مستقبل کے بارے ،اس وقت ہمارے دریاؤں پر بھارت نے بے شمار ڈیم بنا لیے ہیں ،بھارت جب چاہتا ہے ان میں پانی چھوڑ دیتا ہے ،جس کے سیلاب سے سینکڑوں دیہات بہہ جاتے ہیں
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی نے بھارتی فوج کو داؤپر لگا دیا!
فوجیوں کی نعشوں پر الیکشن جیتنے کا منصوبہ بے نقاب منفی رنگ دے کرابھی نندن سے پاکستان مخالف بیان دلوایا جا سکتاہے
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت مارچ کے خلاف
انسان کبھی آزاد نہیں ہوتا وہ غلام رہتا ہے اپنی سوچ کا اپنی خواہشوں کا اور پابند ہے اپنی بھوک اور سانس کا - ذرا سوچئے کیا ایسا کرنے سے ہماری آزادی چھن جاتی ہے؟ آدم وحوا کی حقیقی آزادی خدا کے حکم پرعمل میں پوشیدہ تھی خدا کا حکم تھا جو چاہو کرو
جمعرات 14 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کل سکول میں چھٹی ہے
آپ ایک طرف تعلیمی پسماندگی بے شعوری کی پستی اورانحطاط میں کھڑے ہیں اوراوپرسے تعلیم کی اہمیت کوہی نظراندازکرناکیسے برداشت کریں گے ؟ ایک اندازے کے مطابق اڑھائی کروڑبچے سکول سے باہر،گلیوں،بازاروں ،مشقت اورجرائم کاایندھن بن رہے ہیں
بدھ 13 مارچ 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اردو اخبارات کے مدیران سے کچھ باتیں
اردو اخبارات کی خبریں، خبر کم اور تبصرہ زیادہ معلوم ہوتی ہیں۔ گویا نمائندہ یا مدیر پہلی نظر میں ہی خبر کو تنقیدی نگاہ سے دیکھ رہا ہوتا ہے۔ جبکہ تبصرہ یا تنقید کیلئے اداریہ کا صفحہ موجود ہے یا مضامین کا سیکشن
بدھ 13 مارچ 2019 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا!
آخر وہ کیا وجہ ہے کہ دنیا کو پاکستان کی جانب سے اپنے دفاع میں کیئے جانے والے اقدامات تو دیکھائی دیتے ہیں لیکن ہندوستان کی پاکستان کے سرحدی علاقوں پر کی جانے والی شب و روز گولہ باری دیکھائی نہیں دیتی
بدھ 13 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغان امن مذاکرات اور پاکستان
سب طاقتوں میں سے پاکستان کا اثر و رسوخ سب سے زیادہ ہے، اسلام آباد نے حالیہ ابوظہبی مذاکرات میں اہم طالبان نمائندگان کی شرکت کو ممکن بنا کر اپنے اثر و رسوخ کو ثابت بھی کیا
بدھ 13 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شوقِ شہادت
مودی سرکار تم نہیں جانتے پاکستان میں بائیس کروڑ مسلمان بچپن سے موت تک ایک ہی خواب دیکھتے ہیں کب وہ لمحہ آئے کہ شہادت کا اعزاز مل جائے تم بھارتی بزدلوں کبھی بھی اِن ایمان کے بگولوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے
بدھ 13 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات
جھوٹی خبروں کی تشہیر ، دھوکا دہی ، جعلی اکاوٴنٹس، ہیکنگ اور بلیک میلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات میں سوشل میڈیا کا بنیادی کردار ہے۔دراصل سوشل میڈیا خود ایک اچھا یا برا پلیٹ فارم نہیں ہے۔ بلکہ یہ استعمال کرنے والوں کے اوپر ہے کہ وہ اس کو کس طرح استعمال کرتے ہیں
منگل 12 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت مارچ عورت کی تذلیل؟
کون سی آزادی ایسی رہ گئی جس کے لیے کچھ مفاد پرست عناصر پہ مشتمل ٹولے کو غلیظ زباں میں لکھے گئے پوسڑ اُٹھائے احتجاج کی نوبت پیش آئی۔ وہ کون سی عورت ہے جو یہ چاہتی ہے کہ وہ معاشرے میں شوہر سے طلاق کو اپنا مثبت پہلو بنا کے پیش کرئے
منگل 12 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امید بہار رکھ
ہم سچ نہیں بولتے ہیں اور جھوٹ کے بغیر ہمارا کوئی کام ممکن نہیں ۔ ایمانداری ہم سے کوسوں دور ہے اچھی بات ہم سننا نہیں چاہتے اور بے ایمانی ہم میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے
منگل 12 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
درد دِل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
آج ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ تنہائی کے مارے ہوئے ہیں وہ خوشگوارزندگی جینا چاہتے ہیں کسی بیمار کا آپ حال چال دریافت کرلیں گے یا کسی سے ہنس کر دو باتیں ۔تویقین جانئے آپ دونوں پر اس کا خوشگوار اثر پڑے گا
منگل 12 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہیروشیما کا بوڑھا کسان اور ہمارے آن لائن جنگجو
جس پیڑھی نے جنگ کے صرف افسانے پڑھے ہیں انکو کبھی اس کی ہولناکی کا ادراک نہیں ہو سکتا۔ پاکستان بھارت کے درمیان موجودہ کشیدگی میں سوشل میڈیا پر بھی گھمسان کا رن پڑ رہا ہے
منگل 12 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت زخمی سانپ کی طرح دوبارہ وارکرے گا!
نیتن یاہو‘مودی اور اشرف غنی کا مستقبل داؤ پر او آئی سی میں بھارت کی شرکت اسرائیلی دباؤ کا نتیجہ ہے
منگل 12 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیرمعیاری کسٹوڈین شپ، ہم سانپ تو نہیں ہیں
ہمارے ہاں طلاق کے بعد کسٹوڈین شپ روایتی طور پر ماں کو ملتی ہے لیکن کبھی کبھار بچوں کی کسٹوڈین شپ باپ کو بھی مل جاتی ہے۔ یہ بڑی بدقسمتی کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں گارڈین شپ کا قانون 129 برس پرانا ہے
پیر 11 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جدید دجّال کا نیا جنجال
موجودہ صورتحال کاتجزیہ کرنے کیلئے یہ جانناضروری ہے کہ کن مفادات اورمقاصدکے پیش نظر امریکانے افغانستان میں قدم رکھا؟کیا امریکا افغانستان میں اپنے مفادات کے حصول میں کامیاب ہوا؟ اگرہاں توافغان طالبان سے براہِ راسے مذاکرات کی بھیک مانگنے کوآپ کیانام دیں گے؟
پیر 11 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی حکومت سے شعبہ تعلیم میں توقعات
حکومت سازی کا عمل مکمل ہونے کے بعد اب حکومت کو تقریباً سات ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ تین صوبوں میں تحریک انصاف کی حکومت قائم ہے۔ اِس حکو مت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے۔
پیر 11 مارچ 2019 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عورت کا دشمن کون
آئیں ! عورت کی عورت کے ساتھ اس جنگ کا خاتمہ کریں اور ایک دوسرے کو محبت اور احترام سے قبول کریں تب ہی ہم مل کر اس معاشرے کی برائیوں کا مقابلہ کر سکیں گے
پیر 11 مارچ 2019 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افواج پاکستان دفاع وطن سے غافل نہیں…!
اللہ کے فضل سے پاکستان کے پاس یہ قابلیت موجود ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کی حفاظت اچھی طرح سے کرسکتا ہے۔ فضائی حدود کے ساتھ ساتھ پاک بحریہ اپنی پوری سمندری حدود کو نظر میں رکھے ہوئے ہے
ہفتہ 9 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کچھ لوگ پہچانے گئے
سیکولر ازم اور رواداری کی دعویداربھارتی حکومت نے تحمل اور اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے چھوڑا تو دوسری طرف بھارتی میڈیا نے تاریخ کی بدترین غیر ذمہ دار انہ مہم چلائی
ہفتہ 9 مارچ 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.